yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا۔۔۔ یہ ویڈیو کس جگہ بنائی گئی؟ نئی بحث چھڑ گئی

MH Kazmi January 28, 2020January 28, 2020 1 min read
HAREEM SHAH, NEW, VIDEO, COME, TO, HIT, THE, GLOBE
Share this:

پشاور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو تجسس میں مبتلا کردیا۔ ویڈیو میں بظاہر وہ کسی گھر کے ڈرائنگ روم میں ہیں جہاں صوفے، میزیں اور دیگر سامان رکھا ہوا ہے۔ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ پر مشہور زمانہ

عمر اکمل کس کی موت کی وجہ بن گئے؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو ہلا دیا، دیکھنے والے سوچ میں پڑ گئے کہ کیا قومی کرکٹر ایسا بھی کر سکتے ہیں ؟

 

بھارتی گانا ’میرا پہلا پہلا پیار‘ سنا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا، کچھ نے تعریف کی تو کچھ نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر صارف اے کے ایکس نے لکھا کہ بظاہر آپ کسی گھر کے کمرے میں ہیں لیکن درحقیقت آپ لاکھوں لوگوں کے دلوں میں رہتی ہیں۔ ابراہیم داؤد نے کمرے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ محل میں ہو۔ سوشل میڈیا صارف ندیم خان نے کہا کہ آپ کہیں بھی جاسکتی ہیں، میری دعا ہے آپ محفوظ رہیں۔ سحرش خان نے لکھا کہ آپ جہاں بھی ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ چند روز قبل ٹک ٹاک اسٹار مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی سیاسی وابستگی کے بعد وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ حریم شاہ نے وزیراعظم کے اس بیان پر طنز کیا ہے جس میں عمران خان نے پاکستانی عوام سے اپیل کی تھی کہ پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کیلئے گھروں سے نکل کر احتجاج کریں۔ حریم شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خان صاحب نے پھر سے عوام کو گھروں سے نکل کر کشمیر کیلئے کھڑا ہونے کا اشارہ دے دیا۔۔ خان صاحب عوام تو پہلے سے ہی گھروں سے نکل کر آٹے کیلئے لائنوں میں کھڑی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1220806398411493376

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

Tweets by _Hareem_Shah

HAREEM SHAH, NEW, VIDEO, COME, TO, HIT, THE, GLOBE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HARD, WORK, BY, PAKISTAN, PAID, BACK, EU, PASSED, RESOLUTION, AGAINST, NARENDAR, MOODI
Previous Post پاکستان کی محنتیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! تاریخ میں پہلی مرتبہ یورپی پارلیمنٹ نے بھارت کو زور دار جھٹکا دے دیا، بھارت کو عالمی سطح پر لگام ڈالنے کی تیاریاں
Next Post مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں
ALIZAH SHAH, NUDE, PHOTOS, WITH, HER, BOY FRIEND, GONE, VIRAL

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.