yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور (ویب ڈیسک) ستاروں کی چال سے متعلق ایک پورا علم موجود ہے۔ کون سا ستارہ کس دائرے میں کتنا باثر؟ کس کے اثر میں کون سا گھر اور حاکم کس حلقے میں نظر رکھے؟ یہ سب علم نجوم سے دلچسپی رکھنے والوں کو معلوم ہوتا ہے۔سنہ 2020 کے آغاز کے ساتھ ہی نظر آ گیا ہے

MH Kazmi January 16, 2020 1 min read
IN, 2020, MOST, POLITICAL, PERSONALITIES, HAVE, TO, CHANGE, THEIR, HOUSES, WHAT, ELSE, ASMA SHIRAZI, COLUMNS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ستاروں کی چال سے متعلق ایک پورا علم موجود ہے۔ کون سا ستارہ کس دائرے میں کتنا باثر؟ کس کے اثر میں کون سا گھر اور حاکم کس حلقے میں نظر رکھے؟ یہ سب علم نجوم سے دلچسپی رکھنے والوں کو معلوم ہوتا ہے۔سنہ 2020 کے آغاز کے ساتھ ہی نظر آ گیا ہے

 

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

نامور خاتون کالم نگار عاصمہ شیرازی بی بی سی کے لیے اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔ کہ قمر، مریخ اور زُحل کی باہم تثلیث میں دراڑیں ہیں جبکہ قمر تیسرے گھر میں قیام کر سکتا ہے۔علم نجوم میں تمام سرگرمیاں قمر سے منسلک اور وابستہ ہیں یعنی قمری تاریخیں اُس کے اردگرد گردشی ستاروں پر اثر انداز ہوتی ہیں جس سے ستاروں کی چالوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔پاکستان کی سیاست کے کرداروں نے 2020 کے آغاز کے ساتھ ہی اپنا گھر بدلنا شروع کر دیا ہے۔ ن لیگ اپنے محور سے ہٹ کر دوسرے گھر میں اور دوسرا گھر تیسرے گھر میں منتقل کیے جانے کی کوششوں میں ہے۔آرمی ایکٹ کی ایک ترمیم نے جہاں پنجاب کی روایتی قیادت کو اپنے محور سے قریب کیا ہے وہیں حکومت کی مشکلات میں اضافہ بھی ہوا ہے۔یوں تو ن لیگ کا فیصلہ جماعت کے اندر اندرونی اختلافات اور تقسیم کو جنم دے گیا ہے تاہم پارٹی میں موجودہ بحران سے باہر نکلنے اور سیاسی مواقع حاصل کرنے کی جستجو کا موقف بھی اُبھر رہا ہے۔نواز شریف نے شاید یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ سیاسی حریف کو روایتی طریقے سے ہی چت کرنا پڑے گا۔حال ہی میں ایم کیو ایم کےایک وزیر کا کابینہ سے الگ ہونا کسی نتیجے پر پہنچنے سے قبل اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اشارہ ہو یا نہ ہو دباؤ اُٹھا لیا گیا ہے تاکہ آزاد فیصلوں کی راہ ہموار ہو۔سندھ کے دو اہم اتحادی جی ڈی اے اور ایم کیو ایم شکایتیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

تو پنجاب سے ق لیگ کی بڑھتی بے چینی، بلوچستان میں اتحادی جماعت میں بد اعتمادی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے اندر ٹوٹ پھوٹ، کہیں نو نکاتی مطالبات تو کہیں چھ نکاتی تحفظات موجودہ حکومت کو تگنی کا ناچ نچا سکتے ہیں۔یقین دہانی کے لیے کہ ابھی حکومت کے خاتمے کی بات نہیں کی جا رہی۔۔۔ بلکہ صرف اتحادیوں سے اُٹھنے والے اس بوجھ کی بات ہو رہی ہے کہ جس سے وہ کم از کم عددی اعتبار سے کمزور حکومت سے اپنے مطالبات ضرور منوا سکتے ہیں۔پنجاب کی بزدار سرکار سے صرف ق لیگ ہی نہیں بلکہ خود تحریک انصاف کے دو درجن سے زائد اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی ناراض ہو چکے ہیں۔ بقول ایک رکن قومی اسمبلی حالات یہی رہے تو اراکین کا اپنے حلقوں میں جانا محال اور سیاسی خودکشی کا امکان ہو جائے گا۔سوال یہ ہے کہ ایسے میں کون سا ستارہ کس گھر میں گھر کر ے گا۔ عوام میں بڑھتی بے چینی اور معاشی اعشاریوں میں مستقل کمی بڑے گھر کو کسی طور قبول نہیں۔حکومت تشکیل دیتے وقت یہ نہیں سوچا گیا تھا کہ موجودہ حکومت کارکردگی نہ دکھا پائی تو کیا ہو گا۔ عوامی دباؤ کا سامنا کون کرے گا؟سیاسی منظر نامے پر متبادل کے لیے کوئی سوچ موجود نہ تھی مگر کسی طور یہ ممکن نہیں کہ کسی بھی ناکامی کا بوجھ مقتدروں کے سر آئے۔ ایسے میں متبادل کی تلاش حاکم کو کسی تیسرے گھر کا مکین بنا سکتی ہے۔مفاہمت کی چال ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑے گھر سے قریب کرسکتی ہے تاہم مہنگائی اور معاشی بحران کے شکار عوام کسی تبدیلی سے بہل سکتے ہیں یا نہیں، یہ کہنا قبل از وقت ہے۔حزب اختلاف کی جماعتیں اپنے بیانیے سے دور ہو گئیں تو عوام نظام سے مزید بد اعتماد ہو جائیں گے اور اگر یہ سب اسی طرح چلتا رہا تو مملکت مزید بدانتظامی کی متحمل نہ ہو پائے گی۔اسی لیے ستاروں کی چال کچھ تیز اور حاکم اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتا ہے۔ امکان کے امکان کو کسی بھی قسم کی پیش گوئی نہ سمجھا جائے اور ستاروں سے مماثلت بھی محض اتفاق ہے۔ مشتری ہوشیار باش!(بشکریہ : بی بی سی)

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

IN, 2020, MOST, POLITICAL, PERSONALITIES, HAVE, TO, CHANGE, THEIR, HOUSES, WHAT, ELSE, ASMA SHIRAZI, COLUMNS

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHY, FAISAL WAWDA, WAVED, AND, PRESENTED, ARMY, SHOES, IN, LIVE, NEWS, SHOW
Previous Post فیصل واوڈا پروگرام میں فوجی بوٹ کیوں لائے ؟ توفیق بٹ نے فوجی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے بڑا انکشاف کرتے ہوئے پاک فوج سے حیران کن مطالبہ بھی کر ڈالا
Next Post بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! ایران نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں پر باقاعدہ حملوں کو اعلان کر دیا
IRAN, WILL, ATTACK, ON, USAS, ALLIES, ANNOUNCED

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.