yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لبنان میں بچوں کے خلاف جنسی ہراسیت کا کیس کہاں تک پہنچا ؟

MH Kazmi January 15, 2020 1 min read
CHIDL, SEXUAL, ABUSE, CASE, IN, LEBNAN, WHAT, NEXT
Share this:

لبنان (ویب ڈیسک ) اسٹیٹ پراسیکیوٹر غسان عویدات نے دو روز قبل مطالبہ کیا تھا کہ بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا جائے۔ بعد ازاں اس کیس کو مزید پیش رفت کے لیے جبل لبنان میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر میں پیش کر دیا گیا۔جبل لبنان میں خاتون پبلک پراسیکیوٹر غادہ عون کے مطابق

”Mission de vie”

سوسائٹی نے آرٹیکل 380 (عدالتی فیصلے کی مخالفت) اور آرٹیکل 519 (جنسی ہراسیت) کے تحت جرائم کا ارتکاب کیا ہے

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

چند ہفتے قبل منظر عام پر آنے والے اس اسکینڈل نے لبنان میں عوامی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ معاملے کے حوالے سے مطلع ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا ہے کہ لبنانی عدلیہ نے سوسائٹی کے ایک راہب (الف) کو ہراسیت کے الزام میں طلب کر لیا۔ یہ الزام سوسائٹی میں موجود لڑکوں کی گواہی کی بنیاد پر عائد کیا گیا۔ان میں اس حوالے سے غم و غصہ پایا جا رہا ہے کہ سوسائٹی نے مذکورہ راہب کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ راہب کے خلاف تمام ٹھوس شواہد کے باوجود سوسائٹی نے زیادہ سے زیادہ یہ کیا کہ اس راہب کی ذمے داریوں کو تبدیل کر دیا۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سوسائٹی کی انتظامیہ نے گذشتہ برس کے اواخر میں اس معاملے کے متعلق آوازیں اٹھنے کے بعد اس شخص کو اس کی سابقہ ذمے داریوں سے دور کر دیا تھا تاہم سوسائٹی نے اس کو ادارے سے بے دخل نہیں کیا۔اس راہب کے خلاف گواہی دینے والے بچوں نے دوران تحقیق مزید بتایا کہ انہیں سوسائٹی کی ایک راہبہ کے ہاتھوں مار پیٹ کا نشانہ بننا پڑا۔سوسائٹی کی ذمے دار خاتون نے عدالتی فیصلے پر عمل درامد نہیں کیا جس کو عدالت نے قانون کی خلاف ورزی شمار کیا ہے۔ اسی طرح خاتون ذمے دار نے بچوں کے ساتھ ہراسیت کے مرتکب راہب کے خلاف کسی قسم کے اقدام سے انکار کر دیا۔ذرائع نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ نے

Mission de vie

سوسائٹی سے متعلق بینکنگ سرگرمیوں کی رازداری بڑھا دینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ سوسائٹی کی فنڈنگ کے ذرائع کے بارے میں آگاہی حاصل کی جا سکے۔ذشتہ برس دسمبر میں یہ سوسائٹی اسکینڈل کی زد میں آئی جس کے بعد مقامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس معاملے کے حوالے سے گرم بحث چھڑ گئی۔ اس دوران جبل لبنان میں عدالتی جج نے حکم جاری کر دیا کہ سوسائٹی کی سرپرستی میں موجود تمام بچوں کو وہاں سے منتقل کر کے ایک دوسرے محفوظ اور ذمے دار ادارے کے حوالے کیا جائے۔دوسری جانب

Mission de vie

سوسائٹی نے اُن تمام شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو بچوں اور عمر رسیدہ افراد کی مدد کے شعبے میں اُس کی 20 سالہ ساکھ کو برباد کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ اس سلسلے میں سوسائٹی اپنے پاس موجود بچوں کے مثبت بیانات فیس بک پر پوسٹ کر رہی ہے۔بنان میں نابالغان کے تحفظ کی تنظیم

UPEL

کی سربراہ امیرہ سکر نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ “ایک شخص کے کسی کیس میں ملوث ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ جس سوسائٹی سے تعلق رکھتا ہے وہ بھی اس میں ملوث ہو گی۔ ہراسیت کا رجحان تمام معاشروں میں موجود ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ ہراسیت کے مرتکب کا احتساب کیا جائے”۔ امیرہ سکر نے مزید کہا کہ “ہم بے گھر بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

 

Mission de vie

سوسائٹی کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ کوئی ذاتی نوعیت کا معاملہ نہیں بلکہ حق کا معاملہ ہے”۔یاد رہے کہ دو شیر خوار بچوں کا غائب ہو جانا اور پھر سوسائٹی کی دو خاتون راہباؤں کو حراست میں لیے جانے کے بعد ان بچوں کو عدالت کے حوالے کرنے سے انکار کرنا ،،، اس کیس کی بنیاد بناباخبر ذرائع کے مطابق دونوں بچے دونوں بچے اب محفوظ جگہ پر ہیں اور ان کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ عدالتی فیصلے کی بنیاد پر انہیں حوالے کیا گیا۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

CHIDL, SEXUAL, ABUSE, CASE, IN, LEBNAN, WHAT, NEXT۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BEAUTIFUL, GIRL, MENTALLY, PRESURRIZED, USA, ARMY, FOR, MANY TIMES, WHO, IS, SHE
Previous Post تصویر میں نظر آنے والی یہ حسینہ کس طرح امریکی فوجیوں کو تگنی کا ناچ نچاتی تھی؟سیکورٹی فورسزنے قاتل حسینہ کو کیفر کردار تک پہنچا دیا
Next Post مُقتدر حلقوں کا گرین سگنل۔۔۔!!! ڈیڑھ سال کی خاموشی چوہدری نثار کے کام آگئی، چکری کے چوہدری نے پاکستانی سیاست کو سب سے بڑا سرپرائز دے دیا، سب سے مستحکم ہو کر سامنے آگئے
CH, NISAR, ASKED, BY, INSTITUTIONS, TO, PLAY, HIS, ROLE, LIKE, BEFORE

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.