yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اپنی کرسی اور خاندان کی عیاشیاں چلانے کے لیے نواز شریف نے کیا کچھ کیا ؟ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی وفات کے بعد رؤف کلاسرا نے نقلی چی گویرا کے پول کھول کر رکھ دیے

MH Kazmi January 15, 2020 1 min read
WHAT, DEEDS, WERE, DONE, BY, NWAWAZ SHAREIF, FOR, HIS, AND, HIS, FAMILY, LUXURIES, DURING, PREMIERSHIP
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) نوازشریف کے چاہنے والے پہلے حیران ہوئے‘ پھر پریشان اور اب شدید غصے میں ہیں۔ آپ سوشل میڈیا دیکھیں تو ہر طرف شریف خاندان پر طعنے‘ طنز پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ لگتا ہے یہ خاندان جو چند صحافیوں‘ اینکرز یا سوشل ایکٹوسٹس کی آنکھوں میں آسمان پربیٹھا تھا‘ اچانک دھڑام سے نیچے آن گرا ہے۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

نامور کالم نگار روف کلاسرا اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ کہ سابق چیف جسٹس کھوسہ صاحب نے کیا سوچ کر یہ کام پارلیمنٹ کے ذمے لگایا تھا کہ وہ اپنی سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرمی چیف کی تعینا تی‘ توسیع اور دیگر معاملات کو طے کریں۔ شاید یہ خواہش تھی کہ پارلیمنٹ ہی مقدس ادارہ ہے‘ وہی اس طرح کے معاملات کو طے کرے نہ کہ سپریم کورٹ۔ دنیا کی بہترین جمہوریتوں میں یہی ہونا چاہیے تھا‘ لیکن کیا کریں ہمارے ملک کی سیاست کو وہ لوگ چلاتے ہیں جو اسے کاروبار سمجھتے ہیں نہ کہ عوامی خدمت ۔ میں شاید خوش قسمت رہا ہوں کہ شریف خاندان سے آخری اُمید آج سے بارہ سال قبل کچھ ماہ کے لیے باندھی اور چند ماہ بعد وہ ختم بھی ہوگئی تھی ۔ لندن میں جلاوطنی کے دنوں میں بڑے قریب سے شریف بھائیوںکو دیکھا اور سمجھا بھی اور اس کے بعد ان کی کسی بات پر بھروسہ کرنے کو دل نہ کیا ۔ جو باتیں وہ لندن میں کرتے تھے ‘پاکستان لوٹتے ہی سب کچھ اُلٹ کیا۔ ان کے نزدیک انقلاب وہی ہے جو انہیں پاور میں لے کر آئے اور ان کی دولت میں اضافہ ہوتا رہے۔ لگتا ہے بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کیے‘ جس میں طے پایا کہ وہ اب جرنیلوں سے خفیہ ملاقاتیں نہیں کریں گے۔ کچھ دنوں بعد ہم نے سنا کہ چوہدری نثار علی خان اور شہاز شریف رات کے اندھیرے میں جنرل کیانی سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

نواز شریف سے ایک پریس کانفرنس میں پوچھا گیا توبھولا سا منہ بنا کر کہا: انہیں تو نہیں پتہ کہ شہباز اور نثار خفیہ ملاقاتیں کررہے ہیں۔ آپ ذرا تصور کریں کہ کیسے ان دونوں بھائیوں نے کام بانٹے ہوئے تھے۔ ایک بھائی اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا کردار نبھا رہا تھا تو دوسرا بھائی اسی اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ ملاقاتیں کررہا تھا۔ ایک بھائی ان لوگوں کا ہیرو بناہوا تھا جو سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے خلاف ہیں اور وہ اپنی تحریروں اور شوز میں نواز شریف کو ہیرو بنانے پر لگے ہوئے تھے‘ جبکہ دوسرا ان لوگوں کی اُمید بنا ہوا تھا جن کے خیال میں وہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل لے کر آئے گا ‘ان کی دوبارہ حکومت بنے گی اور مزے ہوں گے۔ ان دونوں بھائیوں نے اپنا امیج اس طرح بنا لیا ہے کہ جب چاہیں یہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بن جائیں اور جب چاہیں جمہور پسند۔ مجھے حیرانی ان پر ہورہی ہے جنہوں نے اب ماتم شروع کیا ہے کہ ان کا چی گویرا ان کی توقعات پر پورا نہیں اترا اورآرمی ایکٹ میں چیف آف آرمی سٹاف کو توسیع دینے کے لیے ہونے والی ترامیم میں ووٹ ڈالنے پر راضی ہوگیا ہے۔ چلیں ہم زیادہ پیچھے نہیںجاتے‘ جب ڈان لیکس سامنے آئی تھیں تو اچھا موقع تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اس وقت سٹینڈ لے لیتے اور کہتے کہ پاکستان مسائل کا شکارہے‘ ہمیں ان ایشوز کو حل کرانا ہوگا۔ جب دبائو زیادہ پڑ رہاتھا توپارلیمنٹ میں ایک تقریر کرتے اور بتاتے کہ جو لوگ ڈان لیکس پر ان کے خون کے پیاسے ہیں وہ بہتر ہے خود پاکستان کے وزیراعظم یا چیف ایگزیکٹو بن جائیں۔ لیکن نواز شریف نے اس کے اُلٹ کیا تاکہ

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

ان کی کرسی اور خاندان کی عیاشیاں چلتی رہیں۔ انہوں نے خود ہی اپنے وزیروں کے خلاف انکوائری ٹیم بٹھا دی‘ ساتھ ہی اس رپورٹر کام نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔ اخبار کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی۔ نواز شریف نے خود اپنے وزیروں کو اس کمیٹی کے سامنے پیش کرایا جس میں دو سیکرٹ ایجنسیز کے افسران شامل تھے۔ ان افسران نے نواز شریف کے وزیروں سے پوچھ گچھ کی اور چند دنوں بعد انکوائری رپورٹ کی روشنی میں دو وزیر برطرف کیے۔ یہ تھا ہمارا چی گویرا۔ اسی طرح کا کام مشاہد اللہ کے ساتھ کیا گیا۔ اس سے بی بی سی کو انٹرویو دلوایا گیا کہ عمران خان کے دھرنے کے پیچھے بھی کوئی تھا۔ جونہی انٹرویو چلا تو مشاہد اللہ کو نیپال میں ہی فون کر کے کہا گیا کہ فورا ًاستعفیٰ دے دو۔ یہ تھا چی گویرا جس سے اب پوری قوم ناراض ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر سٹینڈ کیوں نہیں لیا ؟مزے کی بات ہے کہ جس رپورٹر کی ڈان لیکس خبر کو جھوٹا کہا‘ اس کے خلاف کارروائی کی‘ نام ای سی ایل پر ڈالا‘ وزیراعظم کی کرسی سے ہٹنے کے بعد اسے ملتان بلوایا اور انٹرویو دے کر ڈان لیکس کی تصدیق کی۔ ذرا اندازہ کریں کہ جب وزیراعظم تھے تو اس خبر پر اپنے وزیروں کی انکوائری کروائی‘ انہیںبرطرف کیا اور جب کرسی چلی گئی تو اسی رپورٹر کو بلا کر کہا کہ جو تم نے لکھا تھا وہ سب سچ تھا‘ بلکہ میں تمہیں بتاتا ہوں کہ اور کیا کچھ اس اجلاس میں کہا گیا تھا۔

اب مجھے بتائیں اس لیڈر سے قوم امیدیں باندھ بیٹھی تھی کہ وہ آرمی چیف کی توسیع کے قانون پر سول برتری کی جنگ لڑے گا اور وہ فتح یاب ہوں گے۔ اسی طرح جب پانامہ کا سکینڈل سامنے آیا تو اس وقت بھی نواز شریف نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اپنے ماتحتوں کے سامنے جا کر انکوائری بھگتی۔ اگر ان کے اندر جمہوریت اور سیاست کے لیے عزت ہوتی یا وزیراعظم کے عہدے کا پاس ہوتا تو یقین کریں وہ استعفیٰ دے دیتے‘ لیکن سول ملٹری افسران کے سامنے پیش نہ ہوتے ‘تاکہ وزیراعظم کے عہدے کی عزت خراب نہ ہو۔ نواز شریف کے پاس ماضی میں اس وقت مواقع تھے جب وہ وزیراعظم تھے اور بہت سے قانونی اختیارات استعمال کرسکتے تھے۔ اگر وہ اس وقت کھڑے نہیں ہوئے تو کیوں یہ سب لوگ سمجھ بیٹھے تھے کہ نواز شریف جو اَب ہسپتال کے بستر پر پڑے ہیں‘ جمہوریت اور سول بالادستی کی جنگ لڑیں گے؟ وہ کیوں لڑیں گے جب ان کی بیٹی ضمانت پر ہے‘ ای سی ایل پر نام ہے‘ بچے مفرور ہیں اور ابھی ایک ہفتے بعد انہیں اپنی ضمانت میں توسیع کے لیے پنجاب حکومت سے درخواست کرنی ہے۔ وہ اس وقت اپنے خاندان کو بچائیں یا چند لوگوں کے اس خواب کی تعبیر کے لیے سب کو قربان کر دیں کہ وہ سول بالادستی چاہتے ہیں؟ ہمارے اکثر دانشوروں کا یہی المیہ ہے کہ انہیں ہر دورمیں یہ سیاستدان استعمال کرتے ہیں اور پھر ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیتے ہیں۔ پہلے ان سب نے امیدیں بینظیر بھٹو سے باندھ لیں کہ وہ سول بالادستی کی جنگ لڑیں گی۔ اسے بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا۔

بینظیر بھٹو اندر کھاتے جنرل مشرف سے خفیہ ملاقاتیں کر کے اپنے خلاف مقدمات ختم کرانے اور دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے ڈیل کرتی رہیں ۔ اس طرح ہمارا یہ دانشور گروہ نواز شریف کو ہیرو سمجھ بیٹھا کہ وہ اب ان کیلئے مزاحمت کا نشان بن کر اُبھرے گا۔ یہ سب لوگ بھول گئے تھے کہ ان سیاستدانوں نے سیاست کو عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنے خاندانوں کو امیر سے امیر تر بنانے‘ بیرون ملک منی لانڈرنگ‘ محل خریدنے اور بچوں کوبچپن سے ہی ارب پتی بنانے کیلئے استعمال کیا تھا ۔ اگر نواز شریف کے بچوں کی پانچ براعظموں میں جائیدادیں نکل آئیں تو زرداری کے بچوں کی بیرون ملک دولت کی تفصیلات پڑھتے ہوئے آپ کی سانس پھول جائے گی۔ ان سیاست دانوں کو دولت اور جمہوریت میں سے ایک کا انتخاب کرنا تھا اور انہوں نے دولت کا انتخاب کیا ۔ ابھی جو عمران خان کے حامی بڑے نعرے لگارہے ہیں کچھ دن گزرنے دیں انہیں بھی بہت جلد نواز شریف اور زرداری کے جیالوں کی طرح جمہوریت اور سول بالادستی یاد آجائے گی۔ سب کو سول بالادستی اور جمہوریت اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد یاد آتی ہے۔ اقتدار میں ہوں تو یہ جھکنے کی بجا ئے لیٹ کر حکومت کرتے ہیں‘ جیسے پہلے زرداری اورشریفوں نے کی یا اب عمران خان کررہے ہیں۔ مجھے تو خطرہ ہے جو دانشور آج نواز شریف سے مایوس اور عمران خان سے سخت خفا ہیں اور ان پر پھبتیاں کس رہے ہیں ‘ وہ کل کو عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے بعد انہیںاپنا نیا نجات دہندہ سمجھ کر ان کے پیچھے لگ جائیں گے کہ وہ اب ان کی سول بالادستی کی جنگ لڑیں گے‘ جیسے کبھی یہ سب زرداری اور بینظیر بھٹو سے مایوس ہو کر اپنا انقلابی ٹھرک پورا کرنے کے لیے نواز شریف کو چی گویرا سمجھ کر اس کے پیچھے لگ گئے تھے۔WHAT, DEEDS, WERE, DONE, BY, NWAWAZ SHAREIF, FOR, HIS, AND, HIS, FAMILY, LUXURIES, DURING, PREMIERSHIP

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
UNDER, HAND, DEALS, BY, PTI, MINISTERS, OTHER, THAN, IMRAN KHAN, RAUF KALSRA, REVEALS, THE, BIGGEST, FACTS, ABOUT, GOVERNMENT
Previous Post خان صاحب : آُپ بے خبر ہیں اور آپ کی ناک کے نیچے ڈیلوں پر ڈیلیں ہو رہی ہیں ، دو کا تیرہ ، دو کا تیرہ کا بازار گرم ہے ، کچھ کر لیجیے ورنہ پچھتائیں گے ۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کا دھماکہ خیز انکشاف
Next Post فوجی بوٹ سے سیدھا استعفیٰ۔۔۔!!! فیصلہ واوڈا کو لینے کے دینے پڑ گئے، بات استعفے تک جا پہنچی
PAKISTAN, TEHREEK E INSAF, MNA, UZMA BUKHARI, RESIGND, ON, GRAVE, BEHAVIOUR, BY, FAISAL WAVDA

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.