yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں نے صحافی مبشر لقمان کے کپڑے اُتروائے اور پھر۔۔۔۔ متنازع ٹِک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے انکشاف نے بے حیائی کی تمام حدیں پار کر دیں

MH Kazmi December 24, 2019December 24, 2019 1 min read
I,HAVE, WIPED, OFF, MUBASHAR LUQMAN'S, CLOTHS, AND, THEN, TICK TOCK STAR, REVEALED, THE, TRUTH, AOBUT, MUBASHAR LUQMAN
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور صندل خٹک اپنی بے باک اداؤں اور اخلاق سے گِری گفتگو کی وجہ سے پاکستان ہی نہیں دیگر ممالک میں بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب حریم شاہ گزشتہ دِنوں دُبئی گئی تو وہاں ایک شاپنگ مال میں پاکستانی منچلوں نے

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

اُنہیں گھیر کراُن سے نازیبا حرکات کیں، جس کا حریم شاہ نے بہت افسوس بھرے انداز میں سوشل میڈیا پر بھی ذکر کیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں صندل خٹک نے انتہائی بے حیائی پر مبنی گفتگو کر کے دیکھنے والوں کو پریشان کر دیا ہے۔ ٹی وی پروگرام کے دوران ماضی میں بے حیائی والے پروگرامز کی بناء پر شہرت رکھنے والے وقار ذکاء نے بھی اُن سے جان بُوجھ کر ایسے سوال کیے، جن سے بے حیائی جھلک رہی تھی۔اس پروگرام کے دوران وقار ذکاء نے صندل خٹک سے پوچھا کہ وہ پروگرام کا حصّہ بننے کے لیے کیا کر سکتی ہیں تو بے باک سوشل میڈیا اسٹارصندل خٹک نے کہا کہ میرے پاس دو ایسی چیزیں ہیں جو میں کر سکتی ہوں۔اور جو عمران خان بھی کرتے ہیں اور میں نے اسے مبشر لقمان اور فیاض الحسن چوہان پر بھی آزمایا ہے۔ پہلی چیز کالا جادو ہے، جو ہمارے شہر میں بہت زیادہ ہے۔ میں آپ کے کپڑے اُتروا سکتی ہوں۔ میں نے صحافی مبشر لقمان کے بھی کپڑے اُتروائے ہیں۔ یہ بات میں نے صرف آپ کو بتائی ہے ، ابھی تک اور کسی کو نہیں پتا۔ اس اخلاق سے گری گفتگو کے دوران صندل خٹک نے کہا کہ میں کسی کو بھی ننگا کرسکتی ہوں۔مبشر لقمان ننگا ہوا ہے تبھی تو وہ ہمارے پیچھے پڑ گیا ہے۔ ہم نے اس کی ویڈیو بھی بنائی ہے۔ مگر ابھی میں اسے سامنے نہیں لاؤں گی۔ عمران خان بھی کالا جادو کرتے ہیں۔ صندل خٹک نے اینکر وقار ذکاء سے کہا کہ جب عمران خان آپ پر جادو کرے گا تو ساری دُنیا آپ کو ننگا دیکھے گی۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بشر لقمان اور ٹک ٹاک اسٹارز کے درمیان قانونی جنگ کا آغاز ہو گیا تھا۔ٹی وی اینکر مبشر لقمان اور ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک ایک دوسرے کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب اینکر پرسن اور معروف صحافی وتجزیہ کار مبشر لقمان کے ذاتی جہاز میں چوری ہوئی تھی جس کے بعد مبشر لقمان نے ٹک ٹاک بنانے والی دو لڑکیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی تھی۔مبشر لقمان نے درخواست میں موٴقف اختیار کیاتھا کہ فیاض الحسن چوہان کی ایماء پر دونوں لڑکیاں انکے جہاز میں گْھسیں اور لاکھوں روپے مالیت کے کیمروں سمیت دیگر سامان لے اْڑیں۔ اس کے بعد دونوں لڑکیوں حریم شاہ اور صندل خٹک نے موقف اختیار کیا تھا کہ انہیں مبشر لقمان کے خلاف استعمال کیا گیا اور ایک شخصیت نے انکے جہاز تک کس نے پہنچایا۔ویڈیو بنانے والی دونوں لڑکیوں نے بتایا تھا کہ انہیں ایک بڑی شخصیت نے ائیرپورٹ میں داخل کروایا اور مبشر لقمان کے جہاز تک پہنچایا۔اینکر کی جانب سے اس شخصیت کا نام ہوچھنے پر انہوں نے کہا کہ نام ہم تب بتائیں گی جب اجازت ملے گی۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/12/WhatsApp-Video-2019-12-24-at-14.10.25.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/12/WhatsApp-Video-2019-12-24-at-17.17.32.mp4

I,HAVE, WIPED, OFF, MUBASHAR LUQMAN'S, CLOTHS, AND, THEN, TICK TOCK STAR, REVEALED, THE, TRUTH, AOBUT, MUBASHAR LUQMAN

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHY, GOVERNMENT, CONFUSED, ON, LAW, MAKING, FOR, ARMY, CHIEF, WHAT, CONSEQUENCES, GOVERNMENT, CAN, FACE
Previous Post بریکنگ نیوز: پرویز مشرف فیصلے کیخلاف اپیل پر حکومت کنفیوژن کا شکار کیوں؟ سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر حکومت کو کونسی سبکی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات
Next Post پیرا نمبر10 کو کیوں خفیہ رکھا جارہا ہے؟ اس میں کونسی خفیہ باتیں چُھپی ہیں؟ انصار عباسی نے بڑا انکشاف کر دیا
WHY, PARA, 10, IS, KEEPING, IN, SECRETS, ANSAAR ABBASI, REVEALED, THE, TRUTH, ABOUT, PARA 10, AND, VOLUME, 10, OF, NAWAZ SHARIEF, FAMILY, CASE

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.