yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان بھی پیروں کے پاس بہت جاتے ہیں مگر ۔۔۔ سینئر صحافی نے ایسا سنسنی خیز انکشاف کر دیا کہ کپتان بھی ہکا بکا رہ گئے

MH Kazmi December 10, 2019 1 min read
Imran Khan, regularly, visits, saints, senior, journalists, worried
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہ بھارت کو جوڑنے والا سیکولرازم کا دھاگہ ٹوٹ گیا ہے۔ پنجاب میں حکومت نے اب اچھے افسر لگائے ہیں، چیف سیکٹری کا عہدہ ختم نہیں ہو سکتا، عمران خان یو ٹرن والی پالیسی چھوڑ دیں، بتدریج کام کریں۔

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلی بار بھارت کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے ، امریکی کانگریس میں قرار داد پیش کرنے والی خاتون کا تعلق بھی بھارت سے ہے ، کینیڈا میں بھی کشمیر کے حوالے سے قرار داد پیش کی جا چکی ہے ۔ پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بھارت کو جوڑنے والے سیکولرازم کا دھاگہ ٹوٹ چکا ہے ، ہندو توا بھارت کو لے ڈوبے گا۔ ہارون الرشید نے کہا کہ عمران خا ن کا دنیا میں اثر ہے اور کہیں جائے تو اس کی بات سنی جائے گی مگر وہ بالکل خاموش ہے ، انہیں صرف نواز شریف کی فکر ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا یہی رول ہے کہ وہ شفافیت کیلئے کام کرے ، ملک ریاض کے سب کے ساتھ تعلقات ہیں، کوئی بھی ان کی پہنچ سے دور نہیں ،برطانیہ سے ہونے والی سیٹلمنٹ کے بارے میں لگتا ہے کہ سارے ہی ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا اس میں کوئی شک نہیں کہ جنوبی پنجاب کے مقابلے میں لاہور کے شہری پر زیادہ فنڈز لگتا تھا، اب اس کی نوعیت بدل گئی ہے ۔ انہوں نے کہا بلدیاتی ادارے بنائے جائیں اور ان کے ذریعے اضلاع میں ترقیاتی کام کرائے جائیں، پنجاب حکومت نے اب صوبے میں اچھے افسر لگائے ہیں، چیف سیکرٹری کا عہدہ ختم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا عمران خان یوٹرن والی پالیسی چھوڑیں اور بتدریج کام کریں، جادو ٹونے کا تو مجھے عمل نہیں تاہم توہم پرستی میں کوئی شک نہیں، عمران خان بھی پیروں کے پاس بہت جاتے ہیں۔

Imran Khan, regularly, visits, saints, senior, journalists, worried

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
powerful, governent, of, world, chasing, footstep, of, Imran Khan
Previous Post طاقتور ترین ملک کی نئی حکومت عمران خان کے نقش قدم پر ۔۔۔۔ پہلے 100 دنوں کے حوالے سے کیا اعلان کر دیا ؟ حیران کن خبر
Next Post میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے
Mia Khalifa, criticized, malala yousafzai, by, posting, on, Instagram

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.