yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیشن شو کے دوران ’’اللہ ہو‘‘ ۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر سے آنیوالی خبر نے پوری قوم کو دنگ کر ڈالا

MH Kazmi October 24, 2019 1 min read
Allah Hoo, Hamd, in, background, music, while, vulgar, fashion, show, was, at, its, peak
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) فیشن پاکستان ویک کے دوران ماڈلزکے جھلمل کرتے لباس جہاں شائقین کی توجہ کا مرکزبنے ہیں وہیں ریمپ پرواک کرتی ماڈلز کے بیک گراؤنڈ میں پڑھی جانے والی حمد ’’اللہ ہو‘‘ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوانتظامیہ پر ریمپ پر واک

کرتی ماڈلز کے بیک گراؤنڈ میں ’’اللہ ہو‘‘ پڑھے جانے پرشدید تنقید کی جارہی ہے اور لوگ شو انتظامیہ کو خوب برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ ایک صارف نے اس پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ غیرمسلموں کوہم کیا روکیں یہاں تو اپنے ہی اسلام کے دشمن بنے ہوئے ہیں ۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فیشن شومنعقد کروانے والی انتظامیہ اوربرانڈ مالکان سے حمد کی بے حرمتی کرنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ شو کے دوران حمد ’’اللہ ہو‘‘ نیس کیفے بیسمینٹ سے شہرت حاصل کرنے والی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی نے پڑھی تھی۔ اس سے قبل ہادیہ پاک فضائیہ کی تقریب میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا چکی ہیں۔واضح رہے فیشن پاکستان ویک 2019 کے دوران فیشن کے جلوے بکھیرتیں اورریمپ پر واک کرتی ہوئی ماڈلز کے بیک گراؤنڈ میں ’’اللہ ہو‘‘ پڑھے جانے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔فیشن شوکے دوران لوگوں کواپنی جانب متوجہ کرنے کے لئے اوردوسروں سے مختلف نظر آنے کے لیے اکثرماڈلز کو عجیب و غیریب لباس پہنا کر ریمپ پر واک کرائی جاتی ہے۔ جنہیں دیکھ کر اکثر لوگ یہی سوچتے ہیں کہ ان لباس کو عام زندگی میں بھلا کس طرح پہنا جاسکتا ہے۔خیرعجیب وغریب لباس کے ذریعے شائقین کو متوجہ کرنے کا رواج اب پرانا ہوچکا ہے اب شوانتظامیہ اور مختلف برانڈز مزید آگے نکل گئے ہیں جس کا مظاہرہ حال ہی میں فیشن پاکستان ویک 2019 میں دیکھنے میں آیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=h9K4EGxJu-Y

https://www.youtube.com/watch?v=h9K4EGxJu-Y

Allah Hoo, Hamd, in, background, music, while, vulgar, fashion, show, was, at, its, peak
https://www.youtube.com/watch?v=h9K4EGxJu-Y

Allah Hoo, Hamd, in, background, music, while, vulgar, fashion, show, was, at, its, peak

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Islamic, Welfare, State, Pakistan, what, is, the, difference, between, ours, and, west
Previous Post اسلامی جمہوری اور فلاحی پاکستان کی ڈاکو رانیوں اور گوری و بے حیا دنیا کی لیڈی ڈاکٹرز میں سب سے بڑا فرق کیا ہے ؟ توفیق بٹ کی ایک معلومات اور انکشافات سے بھر پور تحریر
Next Post ہارون : تم جنرل صاحب کو سمجھاؤ یہ کام چھوڑیں اور ۔۔۔۔ جنرل حمید گل مرحوم کی اہلیہ ہارون الرشید کو اکثر کیا کہا کرتی تھیں ؟ چند حقائق جو آپ کو حیران کر دیں گے
wife, of, Hameed Gul, said, often, to, Haroon Rasheed, to, be, communicated, to, Gen Hameed Gul

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.