yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت ہم مجبور ہیں ، اگر اصل شناختی کارڈ نمبر آپ نہیں لکھ سکتے تو جعلی لکھ دیا کریں ۔۔۔۔ آرمی چیف کے ساتھ بزنس مینوں کی میٹنگ میں جب شبر زیدی نے یہ تجویز دی تو پھر کیا ہوا ؟ ہارون الرشید کے انکشافات

MH Kazmi October 5, 2019October 5, 2019 1 min read
IN, MEETING, WITH, ARMY CHIEF, SHABAR ZAIDI, EXPLORED, THE, TERMS, SET, BY,IMF, HAROON RASHEED, COLUMNS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ڈنگ سیائو پنگ کو عمران خان سے زیادہ مزاحمت کا سامنا تھا ۔رفتہ رفتہ، دھیرے دھیرے اس نے انہیں سمجھایا : سوال یہ نہیں ہوتا کہ اس کا رنگ سیاہ ہے یا سفید ، دیکھنا یہ ہوتاہے کہ بلی چوہے پکڑتی ہے یا نہیں ۔ رفتہ رفتہ بتدریج اپنے لوگوں کو اس نے قائلنامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔کر لیا اور اس لیے بھی وہ قائل ہو گئے کہ ہن برس رہا تھا ، ویرانے آباد ہو رہے تھے ۔ اپنے نائبین کو عمران خان کیا قائل کر سکتے ہیں ؟ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں کاروباری روپڑے ۔ ’’خدا کے لیے کچھ کیجیے ‘‘، ان میں سے کئی ایک نے کہا ۔ ہرگزرتے دن کے ساتھ کاروبار مشکل سے مشکل تر ہے ۔ تجویز پیش کی کہ فوجی افسروں کی ایک کمیٹی بنا دی جائے جو ان کی شکایات کا ازالہ کرے ۔ کوئی پکارو کہ اک عمر ہونے آئی ہے فلک کو قافلۂ روز و شام ٹھہرائے شکایت وزیرِ اعظم نہیں بلکہ نائبین سے ہے ۔ وزیرِ اعظم کی نہیں ، ماحول کی ۔ تاریک سائے چھٹنے میں نہیں آتے ۔ کارخانے بند ہوتے جا رہے ہیں ۔ سود کی شرح زیادہ ہے ۔ مہنگائی بڑھتی جاتی ہے ؛چنانچہ بے روزگاری بھی ۔ جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیرِ اعظم کے ساتھ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے ایوان ہائے صنعت و تجارت کی ملاقات تھی ۔پھٹ پڑے، وہ لوگ پھٹ پڑے۔ ’’شناختی کارڈ کی شرط نے کاروبار تباہ کردیے ہیں ۔‘‘انہوں نے کہا: ایک فیصد لوگ بھی شناختی کارڈ دکھانے پر آمادہ نہیں ۔ ایف بی آر کے با صلاحیت چئیرمین شبر زیدی نے اس پر یہ کہا : آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت وہ مجبور ہیں ۔اگر اصل شناختی کارڈ نمبر آپ نہیں لکھ سکتے تو جعلی لکھ دیا کریں ۔

اپنے چوکیدار ، سیلزمین ، پڑوسی ، عزیز یا کسی جاننے والے کا ۔ بعد ازاں ان میں سے ایک نے کہا کہ اگر ہم ایسا کریں تو کل کلاں وہ مارے جائیں گے۔ ’’پھر دوسرا راستہ کیا ہے ؟ ‘‘ ان صاحب سے پوچھا ۔ جواب یہ تھا’’دوسرا راستہ یہ ہے کہ میں کاروبار بند کر دوں ۔‘‘ یہ سوال زیرِ بحث آیا کہ سیلز ٹیکس ادا کرنے والے رجسٹرڈکیوں نہیں کیے جاتے ۔ ملک میں بجلی کے تیرہ لاکھ کاروباری اورساڑھے سات لاکھ صنعتی کنکشن ہیں ، جب کہ ایف بی آر میں ان کی تعداد صرف تینتالیس ہزار ہے ۔ بیس لاکھ ،سترہ ہزار کہاں گئے ۔ شبر زیدی کا کہنا یہ تھا کہ اس فہرست کی تدوین مشکل نہیں ، تقریباً ناممکن ہے ۔ اس لیے کہ بہت سے لوگوں نے دوسروں کے نام پر کنکشن لے رکھے ہیں ۔ دوسروں کے نام؟ ناقابلِ فہم ، زیادہ سے زیادہ فرضی اور جعلی نام کتنے ہو سکتے ہیں ۔ کسی بھی کاروباری آدمی کی فیکٹری یا دوکان دوسرے کے نام نہیں ہو سکتی۔ دوسرے کے نام پر کرایہ داری کا معاہدہ بھی شاید ہی کوئی کرتا ہو ۔ چینی انقلاب کی سترھویں سالگرہ پر بی بی سی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔ بھرپور نہیں ، تشنہ سی لیکن بنیادی نکات کا احاطہ کہ کس طرح غربت اور افلاس کا مارا ہوا ملک ظفرمندی کی راہ پر گامزن ہوا۔ چالیس برس میں پچاسی کروڑ آدمی غربت کی دلدل سے باہر آگئے ۔ مائوزے تنگ کا چین معاشی بے بسی کی مثال تھا ۔ 1950ء کی دہائی میں زرعی کوصنعتی معیشت میں بدلنے کی پالیسی بری طرح ناکام رہی ۔ دس سے چالیس ملین افراد قحط سے ہلاک ہوئے ۔

شاید یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا قحط تھا۔ زراعت بھی مائوزے تنگ کے تجربات کی نذر ہو گئی ۔ ایک دن ملک بھر میں چڑیا ںمارنے کا حکم دیا ، جو ان کے خیال میں اناج کا بڑا حصہ ہڑپ کر جاتیں ۔ چڑیاں مار ڈالی گئیں تو انکشاف ہوا کہ جو کیڑے وہ کھا تی تھیں ، اب فراوانی سے پھوٹ پڑے ہیں اور اناج کا زیادہ بڑا حصہ وہ چاٹ جاتے ہیں ۔ سیاسی مخالفین سے نجات پانے کے لیے 1960ء کے عشرے میں مائو نے ثقافتی انقلاب کی تحریک برپا کی ،بہت سے دوسرے لوگوں کے علاوہ جن میں ڈنگ سیائو پنگ کا فرزند مجروح ہوا۔تیسری منزل سے وہ نیچے لڑھکا دیا گیا ۔ 1976ء میں مائوزے تنگ کی وفات کے بعد تبدیلی کا آغاز ہوا۔کسانوں کو پہلی باراپنی زمین پر کاشتکاری کی اجازت دے دی گئی ۔ کمیونسٹ انقلاب کے بعد پہلی بار چینیوں کو اشیائے خور و نوش فراوانی سے میسر آنے لگیں ۔ اس سے پہلے کبھی گوشت غائب ہوتا، کبھی مٹر اور گوبھی۔ان دنوں ڈرائیور کی ملازمت سب سے بہتر سمجھی جاتی کہ دن بھر شہر میں گھومنے والا آدمی اپنے خاندان کے لیے کچھ نہ کچھ ڈھونڈ نکالتا ۔ 1976ء میں مائوزے تنگ کی وفات کے موقع پر چین کی بر آمدات دس بلین ڈالر تھیں، جو 1985ء میں پچیس بلین ڈالر ہو گئیں ۔ کھلی منڈی کے حصول رائج ہوئے تو بیرونی سرمایہ کاری کا سیلاب آیا۔ اس لیے کہ سستی محنت میسر تھی ۔ امریکہ میں جس مزدور کو پچاس ڈالر روزانہ ادا کرنا ہوتے،

عومی جمہوریہ چین میں دس ڈالر پہ دستیاب تھا۔ آج چینی بر آمدات تین ٹرلین ڈالر سالانہ ہیں اور اوسط آمدن 180ڈالر سے بڑھ کر دس ہزار ڈالر فی کس ہو چکی ۔ دوسرے عوامل کے علاوہ امریکہ کے ساتھ اگرچہ آج تجارتی جنگ درپیش ہے ۔ ترقی کی شرح دس گیارہ فیصد سے کم ہوتے ہوتے پانچ سے چھ فیصد رہ گئی ۔ اس کے باوجود چین آج بھی دنیا کا سب سے بڑا معاشی انجن ہے ۔ عالمی ترقی میں آج بھی اس کا حصہ پینتیس فیصد ہے ، امریکہ سے کئی گنا زیادہ ۔  ون بیلٹ ون روڈ کا قدم یعنی دنیا بھر میں تجارتی راہداریوں سے دنیا کی آدھی آبادی منسلک ہو گی۔ عالمی معیشت کا کم از کم بیس فیصد ۔ انکل سام اس صورتِ حال سے خوفزدہ ہے ۔ بھارت کے ساتھ اس کے تزویراتی تعلق اور افغانستان پر قبضہ جمائے رکھنے کی پالیسی میں یہ بھی ایک سبب ہے ۔ بی بی سی کی رپورٹ میں جس چیز کا ذکر نہیں ، وہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی تشکیل ہے ۔ کمال حب الوطنی اور پورے عزم کے ساتھ ، حکمران جماعت اس بات کو یقینی رکھتی ہے کہ کاروباری اداروں میں ایک ایک تقرراہلیت کی بنیاد پر ہو ۔ جو ادارے کامیاب رہیں ، اس کے عملے اور افسر کو بونس ملے ، جو ناکام رہیں ، وہ سزا پائیں ۔ بدعنوانی کا ارتکاب کرنے والوں کو گولی سے اڑا دیا جاتاہے اور اس گولی کی قیمت بھی لواحقین کو ادا کرنا ہوتی ہے ۔ تعلیم کا فروغ بھی اسی تیزی سے ہوا۔ 2070ء تک ستائیس فیصد چینی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہوں گے ۔ یہ تعداد مغرب کے سب سے ترقی یافتہ ممالک سے بھی زیادہ ہوگی ۔  ، کاروبار کی کھلی آزادی ، یہ ہے بنیادی اصول ۔ غیر ملکی تو بعد میں آئے،آغازِ کار میں سمندر پار چینیوں نے پانچ صنعتی مراکز میں چار برس کے لیے ٹیکس کی چھوٹ مانگی تو ڈنگ سیائو پنگ نے یہ کہا : چار کیوں ، پانچ برس ۔ گراں خواب چینی سنبھلنے لگے ہمالہ کے چشمے ابلنے لگے پرلے درجے کے قدامت پسند کمیونسٹ سینہ تان کر کھڑے تھے۔ڈنگ سیائو پنگ کو عمران خان سے زیادہ مزاحمت کا سامنا تھا ۔رفتہ رفتہ، دھیرے دھیرے اس نے انہیں سمجھایا : سوال یہ نہیں ہوتا کہ اس کا رنگ سیاہ ہے یا سفید ، دیکھنا یہ ہوتاہے کہ بلی چوہے پکڑتی ہے یا نہیں ۔ رفتہ رفتہ بتدریج اپنے لوگوں کو اس نے قائل کر لیا اور اس لیے بھی وہ قائل ہو گئے کہ ہن برس رہا تھا ، ویرانے آباد ہو رہے تھے ۔ اپنے نائبین کو عمران خان کیا قائل کر سکتے ہیں ؟

IN, MEETING, WITH, ARMY CHIEF, SHABAR ZAIDI, EXPLORED, THE, TERMS, SET, BY,IMF, HAROON RASHEED, COLUMNS

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
THOUSANDS, OF, KASHMIRIS, RAISE, MARCH, TOWARDS, LINE, OF, CONTROL, AZADI, MARCH, STARTED
Previous Post آزادی مارچ کا آغاز۔۔۔ ہزاروں کشمیری ’ ایل او سی ‘ عبور کرنے کے قریب، بھارتی افواج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ بھاری کا خدشہ
Next Post ایک رات میں عمران خان اور میں اکیلے بیٹھے تھے ، جناب نے مجھے کہا ، مجھے بہت سارے پیسے چاہیں تاکہ ۔۔۔۔۔ ہارون الرشید نے اپنے ساتھ پیش آنے والا ناقابل یقین واقعہ بتا دیا
IMRAN KHAN, IN, LONLINESS, EXCLAIMED, THAT, HE, NEEDS, MORE, AND, MORE, MONEY, BUT, WHY, HAROON, RASHEED, EXPLORES, THE, FACTS, OF, IMRAN KHAN

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.