yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

MH Kazmi February 10, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی سفارت کاری اپنی استعداد کار سے بڑھ کر کام کرنے کی صلاحیت کا نام ہے۔اپنے اہداف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور ذرائع ابلاغ سے مستفید ہوتے ہوئے پبلک اور معاشی سفارت کاری کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔فارن سروس آف پاکستان ، ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ادا کی جانیوالی خدمات کی گرانقدر اور پر وقار میراث ہے، فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے۔یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بدھ کو چالیسویں خصوصی ڈپلومیٹک کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب میں کہی، وزیر خارجہ نے چالیسویں خصوصی ڈپلومیٹک کورس کے شرکاء کو کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ اپنی تسخیرِ ذات ، شعوری بالیدگی، اور ملک و قوم کی خدمت کے سفر پر روانگی کیلئے پہلا قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا، بطور وزیر خارجہ میری اولین ترجیحات میں شامل رہا ہے ۔میں اپنے چینی دوستوں کا شکرگزار ہوں جن کے توسط سے ہم آپ کی تربیت، کیلئے یہ جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، ہم اس اکیڈمی کو مزید بہتر بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔وزیر خارجہ نے کہا کہ میں نے وزارت خارجہ کیلئے، آپ کیلئے نئے چیلنجز کا سامنا کرنے اور استعداد کار میں اضافے کیلئے وژن ایف او دیا ہے ،اس وژن کے تحت بہت سی اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں۔اپنے اہداف کے حصول کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور ذرائع ابلاغ سے مستفید ہوتے ہوئے پبلک اور معاشی سفارت کاری کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہمارے سفارت کار ایک موثر ٹیم ممبر کے طور پر اہداف کے حصول کیلئے منفرد سوچ کے حامل ہوں اور ان کا اظہار خیال، ان کے جذبات کی بجائے ان کی فہم و فراست کی عکاسی کرتا ہو۔آج اداروں کی سطح پر دفتر خارجہ کا بیانیہ متنوع، مربوط اور موثر ہے ہمیں اپنے آپ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ہے ۔ہم مختلف سامعین تک اپنے بیانیے کو موثر انداز سے پہنچانے کیلئے، الفاظ کے ساتھ ساتھ تصاویر، گرافکس اور ویڈیوز کو بھی بروئے کار لا رہے ہیں۔نئے سیل اور ڈویژن تشکیل دیے گئے – آج اسٹریٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن، کشمیر سیل، اور کرایسز مینجمنٹ سیل پوری طرح فعال ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وزارتِ خارجہ کے افسران کی استعداد کار کو بڑھانے کیلئے جامع تربیتی کورسز کا تسلسل ناگزیر ہے اور اس حوالے سے اکیڈمی کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ فارن سروس آف پاکستان ، ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ادا کی جانیوالی خدمات کی گرانقدر اور پر وقار میراث ہے۔پاکستانی سفارت کاری کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اپنی استعداد کار سے بڑھ کر کام کرنے کی صلاحیت کا نام ہے۔وزیر خارجہ نے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک ایسے وقت میں سفارت کاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں جب منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے،دنیا غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے ،تاریخ کا پہیہ پوری طرح سے حرکت میں ہے ۔یہ سروس آپ سے متقاضی ہے کہ آپ اس میں شامل ہوتے ہی جیوپولیٹیکل تناظر پر گہری نظر رکھتے ہوئے اپنے ملکی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور منفرد انداز میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔آپ نے ان ذمہ داریوں اور توقعات کو ہمیشہ پیش نظر رکھنا ہے جو اس ادارے اور قوم نے آپ کے ساتھ وابستہ کر رکھی ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شمالی کوریا نے میزائل پروگرام کے لیے ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرائی: اقوام متحدہ
Next Post موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.