yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاک فوج کو چیلنج کرنے کا نتیجہ

Web Editor May 13, 2019 1 min read
The result of challenging the Pak Army
Share this:

گوادر: کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے گوادرکے فائیو اسٹار پرل کانٹی نینٹل ہوٹل پردہشت گرد حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کے فریڈم فائٹرز نے ہوٹل میں گھس کر کارروائی کی جن کا اصل نشانہ فائیو اسٹار ہوٹل میں مقیم چینی انجینئرز اور غیر ملکی سرمایہ کار تھے

بی ایل اے کے ترجمان جیرند بلوچ کے مطابق حملے میں مری قبیلے کے35 سالہ نوجوان حمال فتح بلوچ المعروف حبیب ولد قادر خان نے منصیب بلوچ عرف کریم بلوچ اور کچکول بلوچ عرف کمانڈو کے ساتھ مل کر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو نشانہ بنانے کیکوشش کی مگر تمام حملہ آور سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے۔ کالعدم بی ایل اے کی ویب سائٹ بلوچ ورنا نیوز میں بلوچ نوجوانوں کی مسنگ پرسنز کی جاری کردہ فہرست میں گوادر ہوٹل پر حملے میں شامل حمال فتح بلوچ کا نام بھی شامل تھا اور بی ایل اے کی جانب سے مسلسل یہ الزام عائد کیا جا رہا تھاکہ حمال فتح بلوچ لاپتہ اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی حراست میں ہے مگر گزشتہ روز گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل پر حملیمیں مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشوں کی شناخت کے دوران ایک حملہ آور کی شناخت حمال فتح عرف حبیب ولد قادر خان مری کے نام سے ہونے سے بی ایل اے کی جاری کردہ مسنگ پرسنز کی فہرست بھی غلط ثابت ہوگئی ہے اور پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کا یہ موقف بھی سچ ثابت ہوگیا ہے کہ حمال فتح بلوچ ان کی حراست میں نہیں تھا بلکہ وہ بی ایل اے کے فراری کیمپوں میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کررہا ہے۔

بلوچ تنظیموں کے مطالبے پر مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلیے قائم اعلیٰ سطح کے کمیشن کے روبرو بھی بلوچ رہنما سیکیورٹی اداروں کے سچائی پر مبنی موقف کو جھٹلا تے ہوئے بضد تھے کہ حمال بلوچ سیکیورٹی اداروں کے قبضے میں ہے ، اس طرح کالعدم بی ایل اے اور دوسری بلوچ تنظیموں کی جاری کردہ مسنگ پرسنز کی فہرست بھی جعلی اور غلط ثابت ہوگئی ہے اور سیکیورٹی اداروں کا یہ موقف سچا ثابت ہوا ہے کہ مسنگ پرسنز کی فہرست میں زیادہ تر ایسے نوجوانوں کا نام شامل کیا گیا ہے جو بھارت کی سرپرستی میں قائم کالعدم بی ایل اے کے تربیتی کیمپوں میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ضامن پاک چائنہ اقتصادی رہداری منصوبہ کوناکام بنانے کیلیے بھارت نواز دہشت گردی نیٹ ورک کی جانب سے گوادر پروجیکٹ کو لاحق خطرات کے پیش نظر اس سیکیورٹی کا انتظام پاک فوج کے سپرد کیا گیا تھا اور پاک فوج کے سخت ترین سیکیورٹی اقدامات کی وجہ سے بھارت نواز بی ایل اے کے حملہ آور گوادر میں مقیم چینی انجینئرز اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو نشانہ بنانے کی اپنی شیطانی منصوبہ بندی میں کامیاب نہیں ہورہے۔

گزشتہ ہفتہ بھی گوادر کے مقام اورمارا میں بھی دہشت گردانہ حملے میں11 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت14افراد شہید ہوگئے تھے۔ گوادر کے فائیواسٹار ہوٹل پر حملے کی تفصیلات منظر عام پر آنے اور بی ایل اے کی جانب سے اس حملے کی ذمے داری قبول کرنے کے بعد حکومت پاکستان کا یہ موقف عالمی سطح پر بھی درست ثابت ہوگیا ہے کہ بھارت اور بعض دوسرے ممالک کی خفیہ ایجنسیاں پاک چائنہ راہداری اور گوادر پورٹ کے عظیم منصوبوں کو ناکام بنانے کیلیے دہشت گردی سمیت اپنے تمام تر شیطانی حربے استعمال کررہی ہیں مگر پاک فوج ان تمام ملک دشمن قوتوں کے منصوبوں کو خاک میں ملارہی ہے۔ اوورسیزپاکستانی بلوچ یونٹی کے بانی ڈاکٹر جمعہ خان مری اور ان کی تنظیم کے دوسرے عہدیداروں نے گوادر ہوٹل پر دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن بلوچ ایسے بزدلانہ حملوںکو بلوچوں کے مستقبل پر حملہ سمجھتے ہیں کیونکہ پاک چائنہ راہداری منصوبہ پاکستان اور بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کا منصوبہ ہے جس کی مخالفت کرنیوالے بلوچ عوام کے بھی دشمن ہیں۔ عہدے داروں نے گوادر کے فائیواسٹار ہوٹل پر حملہ ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونیوالے سیکیورٹی گارڈز کے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which actor of Bollywood is supporting Narendra Modi?
Previous Post بالی وڈ کے کون کون سے اداکار نریندر مودی کی حمایت کر رہے ہیں؟
Next Post مرد ایک ماں کے جذبات کو محسوس نہیں کرسکتے، خواتین اراکین بھی میرے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں، خاتون رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبیں
Men can not feel the feelings of a mother, women members are not standing with me; women member Balochistan Assembly Maan Jabeen

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.