yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گڈ گورننس کے لئے ملین ڈالر ٹپ

Web Editor April 26, 2019 1 min read
Million Dollars Tip for good governance
Share this:

تحریکِ انصاف کے اقتدار کی پہلی باری کے 8ماہ میں اتنا تو واضح ہو گیا کہ الیکشن 18میں قوم کی امیدوں کا مرکز ومحور بننے والی یہ غیر روایتی سیاسی جماعت جتنا عوام دشمن نظامِ بد کو ختم کرنے کے درپے رہی، اُس کے لئے اُس کی صلاحیت بہرحال محدود تھی جسے استعمال کرتے ہوئے اُس نے اُس انہونی کو ہونی کر دکھایا کہ ہر دو روایتی مقتدر جماعتوں نے ایک دوسرے پر بھاری بھر کرپشن کے جو مقدمات اپنے اپنے ادوارِ حکومت میں تیار کئے تھے، پاناما لیکس کا فائدہ اُٹھا کر زبردست سیاسی ابلاغ کے دبائو سے نہ صرف اپنا آئینی کردار ادا کرنے کے لئے نیب اور جے آئی ٹی کو سرگرم کئے رکھا بلکہ (ن)لیگ اور پی پی کے سابق حکمرانوں کے خلاف اپنے اپنے جماعتی اقتدار میں ہی آئینی احتسابی اقدامات کو ممکن کر دکھایا۔ یہ کوئی تحریکِ انصاف کے خود برسرِ اقتدار آنے سے کم بڑی تبدیلی نہ تھی کہ اسٹیٹس کو کے خلاف تسلسل سے پیچھے پڑ جانے والی تبدیلی کی علمبردار جماعت نے یہ تبدیلی لا کر دکھا دی کہ (ن)لیگ کے برسرِ اقتدار رہنمائوں کے خلاف احتسابی عمل (ن)لیگی دورِ اقتدار میں ہی شروع ہوا، جس کے مقدمات اور الزامات سے متعلقہ مواد پی پی نے اپنے سابقہ دور میں تیار کیا تھا۔ دو وزرائے اعظم عدلیہ سے انصاف پاکر محرومینِ اقتدار ہوئے اور ہر دو جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف احتسابی عمل کی تائید کی، گویا عمران خان کا شدید سیاسی دبائو ہی نہیں، اُسے پارلیمانی اپوزیشن کی تائید بھی ملتی رہی۔ اِس صورتحال سے خان صاحب کا یہ دعویٰ ’’کچھ نہ ہونے‘‘ کے تمام تر امکانات کے برعکس درست ثابت ہوا، آئین و قانون کے اطلاق کا درجہ بڑھ گیا، حکومت کے مقابل ریاستی اداروں کی رِٹ کا گراف انتہا کو پہنچا۔ ایسے میں اسٹیٹس کو منہدم ہوتا معلوم دیا اور ہوا بھی، لیکن یہ انتخابات کے بعد مکمل ہونا تھا کہ کم از کم عوام کو ریلیف کے حوالے سے اِن شعبوں اور اِن کی انتظامیہ اور وزارتوں میں نمایاں تبدیلی ہوئی یا نہیں۔ تھانہ کچہری کلچر کے تیزی سے خاتمے، اسکولوں سے باہر بچوں کی وسیع پیمانے پر رجسٹریشن فوری شروع کرنے کا کوئی تعلق مالی بحران سے نہیں بلکہ بہتر گورننس سے ہے۔ اور کتنی ہی وزارتوں اور محکموں، ترقیاتی اداروں کی اصلاحات کا آغاز ہونا یقیناً ممکن تھا۔ ہوم ورک نہ ہونے کے باوجود ایک دو ماہ میں ’’آغازِ اصلاح‘‘ کے پیکیج تیار کئے جانا کوئی مشکل نہ تھا، آخر اقتدار ملا تھا اور اتنی جدوجہد کے بعد اور توقعات کے ساتھ، لیکن کچھ بھی تو ہوا، نہ ہو رہا ہے۔ گویا اسٹیٹس کو سے نمٹنے کی سکت اتنی ہی تھی کہ وہ تبدیلی کے ایجنڈے اور الیکٹ ایبل کے ہجوم کے ساتھ طویل عرصے سے مسلط اسٹیٹس کو کی اصل سیاسی طاقت کو اکھاڑ پچھاڑ کر اقتدار میں آ جائیں۔ جہاں تک داخلی ملکی صورتحال کا معاملہ ہے، وہ درست تو کیا ہوتی بگڑتی جا رہی ہے اور ملکی بھی کیا، حکومتی پارٹی کے معاملات ہی بڑے گمبھیر اور پیچیدہ ہیں، اُنہیں سلجھانے کے لئے جو ٹامک ٹوئیاں ماری گئیں، وہ ڈیزاسٹر پر ڈیزاسٹر ہیں۔ مان لیا جائے کہ خود اب وزیراعظم میں باقی ماندہ اسٹیٹس کو سے نمٹنے کی سکت نہیں ہے اور ٹیم کے تماشے اور نااہلی تو عیاں ہو چکی۔ امر واقع یہ ہے کہ برسرِ اقتدار آنے پر گورننس کی بہتری کے لئے عمران خان کے بڑی تعداد میں سچے اور شروع کے ساتھی جو سکت برابر اسٹیٹس کو توڑنے کی جدوجہد کے دوران برسرِ اقتدار آنے والی تحریک انصاف کی امکانی حکومت کو بہتر چلانے کے لئے منصوبہ بندی کی تیاری کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، پارٹی میں روایتی سیاسی کارکنوں کے دھاوا بولنے اور اُس میں تیزی سے جگہ بنانے اور بڑی تیزی سے نظر انداز ہونے پر مایوس ہوتے ہوتے تقریباً پارٹی سے باہر ہو گئے ہیں۔ بدقسمتی سے پارٹی کو منظم کرنے کے لئے کوئی اہل ڈھانچہ نہ بنایا جا سکا، (اسد عمر کے سوا) شیڈو کابینہ تو دور کی بات، منشور کمیٹی بھی بڑی لاپروائی سے تشکیل دی گئی۔ اب یہ طے شدہ ہے کہ اقتدار کے سفر کی گاڑی بمطابق چلانا خود وزیراعظم کے بس میں لگ رہا ہے نہ اُس کی چھت پر بیٹھے اور کھڑکی، دروازوں میں لٹکے وزراء، مشیروں اور نو رتنوں کے۔ عوامی مفادات کے تحفظ کے لئے حکومتی رِٹ کی صورت کا اندازہ اِس چھوٹی سی مثال سے لگا لیں کہ ہمارے دوست جنگ کے کالم نویس منصور آفاق نے فیصل آباد کے ایک مشنری اسکول سے ملحقہ کوڑے اور گندے پانی کی ڈسپوزل کے لئے دو گہرے کنویں بننے سے رکوانے کے لئے اپنا سا پورا زور لگا دیا، وہ بااثر شہریوں اور میڈیا کے دوستوں کے تعاون سے کمشنر، ترقیاتی ادارے کے سربراہ، محکمہ تعلیم کے حکام، پھر چیف سیکرٹری اور چیف منسٹر کی حمایت اور یقین دہانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے لیکن عوام اور تعلیم دشمن فیصلہ ساز سب سے طاقتور نکلے، گویا پرنالہ وہیں بہہ رہا ہے لیکن منصور نے نصرت کا علم چھوڑا نہیں، آخر کو پی ٹی آئی کا پرانا جیالا ہے، اب اُس نے عدالت میں جاکر انصاف پانے کا عزم باندھا ہے،

ایسے میں وزیراعظم عمران خان کے لئے ملین ڈالر ٹپ ہے کہ اگر اُن کا دل گواہی دے رہا ہے کہ جو اوپر درج کیا ہے، وہ کڑوی حقیقت ہے تو مادۂ تبدیلی کے بدستور علمبردار رہتے ہوئے نئی اقدار کے امین بنیں۔ نئے راستوں کی تلاش منزل سے آگے نئے اہداف منواتی اور حاصل کراتی ہے۔ آپ کے لئے ملین ڈالر ٹپ ہے، اب جبکہ پارلیمان بدستور لاحاصل، آپ قوم سے براہِ راست رجوع کریں۔ گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لئے اور اس بحرانی کیفیت میں ملکی وسائل اور سازگار صورتحال کی موجودگی میں ملکی ضروریات کے لئے موجود جامد پوٹینشل ہے۔ جو ہو سکتا ہے، عوامی مفادات کے زور پر، وہ تو کیا جائے۔ یہی نئی راہ ہے کہ اولین توجہ طلب دس قومی مسائل کی نشاندہی ایک ہائی فائی بورڈ سے کرا کر پوری قوم کو دعوت دیں کہ اُن دس مسائل کو موجودہ صورتحال اور دستیاب وسائل میں ہی بہتر کرنے کا اگر کسی کے پاس کوئی حل ہے جس کا عقلی جواز علم اور عمل کے حوالے سے پیش کیا جا سکے، اُس کی قابلِ عمل حکمت عملی پیش کی جا سکے، وہ حکومت کو پیش کئے جائیں۔ پھر اُن پر سوالات کی بھرمار سے برین اسٹارمنگ ہو۔ یعنی جو بھی اچھوتی، عوام دوست ملکی وسائل سے نکلتے حل اداروں، افراد، گروپس، تنظیموں کی طرف سے پیش کئے جائیں، اُنہیں عمل میں ڈھالنے کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈاکیومنٹیشن کا عمل تین ماہ میں مکمل کیا جائے۔ یہ مطلوب پالیسی سازی کا وسیع تر اور جلد سے جلد اہتمام کا ایک طریقہ ہو سکتا ہے۔ اِس ضمن میں بیرونِ ملک مختلف شعبوں کے ماہرین کو خصوصی اہمیت دی جائے اور یہ امر یقینی بنایا جائے کہ تجاویز کا جائزہ لینے والی کمیٹی/کمیشن ہائی کپییسٹی اور پالیٹکس فری ہو۔ اتنی بڑی مشاورت سے اتنی ہی بڑی برکت یقینی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
And then poetry done! selling buffaloes
Previous Post اور پھر بھینسیں بیچ کر مشاعرہ ہوا!
Next Post ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
3 members assembly of PML-N suspended membership on confusion and the deposition with Deputy Speaker Punjab Assembly

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.