yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب کوئی وزارت دو یا نہ دو میں پھر بھی تمہارے ساتھ ہوں

Web Editor August 15, 2018 1 min read
Mr. Khan, if do any ministry or not, I am still with you
Share this:

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ابھی وزارت کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، میں ان لوگوں میں سے نہیں جو وزارتوں کیلئے مررہے ہوتے ہیں، اگر میں کوئی وزارت نہ بھی لوں تب بھی عمران خان کے ساتھ رہوں گا، میں آٹھ دفعہ وزیر رہ چکا ہوں جو بہت ہے، یہ بھی مجھے قبول ہے کہ میں حلف نہ اٹھاؤں، یہ کپتان کا امتحان ہے کہ وہ اپنی ٹیم کو کہاں کہاں کھیلانا چاہتا ہے، عمران خان اگر کسی کو باؤنڈری پر کھیلانے کا شوقین ہے تو اسے باؤنڈری پر کھیلالے،

قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ایاز صادق سے کہا کہ اب کس کا اسپیکر بند کروگے، دنیا بہت چھوٹی ہے تم نے پانچ سال میرا جینا مشکل کردیا، پاکستان دس کروڑ نوجوانوں کا سمندر ہے ہمارے لئے غلطی کی گنجائش نہیں ہے، یہ نوجوان اِدھر سے اُدھر بھی ہوسکتا ہے، نوجوان سمندر ہے جسے ساتھ لے کر چلنا ہے، اپوزیشن اکٹھی نہیں مگر تعداد میں بہت بڑی ہے، مرکز، پنجاب اور سینیٹ میں ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہوگی، پی ٹی آئی کی حکومت کو قانون سازی میں بڑی مشکل پیش آئے گی، ن لیگ اقتدار سے دور نہیں رہ سکتی وہاں فارورڈ بلاک بنے گا، میں ن لیگ سے 42 افراد نکلنے کا کہتا تو میرا مذاق اڑایا جاتا تھا اب 60 ارکان نکلے ہیں، پی ٹی آئی اگر صحیح فیصلے کرتی تو بیس بائیس سیٹیں مزید حاصل کرتی، انگوٹھیوں کی عمر گزر چکی دس کروڑ نوجوان اور بیس کروڑ عوام شیخ رشید کے ساتھ ہے، میں نے پندرہ سو کی انگوٹھیاں لیں جس کے کراچی کا ایک شخص تین لاکھ روپے دے رہا ہے کہ میرا نام ٹی وی پر لے لو، عوام، مضبوط پاکستان اور اسلام کا کام کر کے رہوں گا، ہمارے پاس ایک طرف سمندر دوسری طرف دشمن ہے ہمیں اسی پاکستان کو بنانا ہے، پاکستان کرپشن ختم کردے تو ہر قسم کی صلاحیت اور ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوانوں کو بیس پچیس لاکھ نوکریاں بھی دیدیں تو وہ مطمئن ہوجائیں گے ورنہ جس جذباتی نوجوان نے شوق سے عمران خان کو ووٹ دیا اس کے پلٹنے میں بھی دیر نہیں لگ سکتی ہے۔کیپٹل ٹاک کے یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام میں اسلام آباد کی شاہراہوں اور پبلک مقامات پر شہریوں سے بھی گفتگو کی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I love with pakistan
Previous Post مجھے پاکستان سے پیار ہے
Next Post Imran Khan submitted nomination papers for the prime minister
Imran Khan submitted nomination papers for the prime minister

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.