yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے میرے ساتھ کیا کچھ کیا گیا؟

Web Editor May 29, 2018 1 min read
What was done with me to teach lesson to Nawaz Sharif?
Share this:

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نےنہ کوئی چوری کی نہ کوئی ڈاکا ڈالا،

What was done with me to teach lesson to Nawaz Sharif?میرا واحد قصور یہ ہے کہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، میں اپنے اس قصور کی ہرسزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 3 دن احتساب عدالت میں میرا بیان ریکارڈ ہوا بیان کے دوران 127 سوالات کے جوابات دیے، ایک سوال تھا کہ آپ پر مقدمہ کیوں بنایاگیا، اس سوال کا جواب عوام کے سامنے بھی پیش کرنا چاہتی ہوں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ مقدمہ ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے پر بنایا گیا، پاناما کیس میں جو فیصلہ آیا اس میں ایک ایک چیز سامنے لائی گئی، ایک ایک ثبوت سپریم کورٹ میں پیش ہواسوال جواب ہوئے، تمام سوال جواب پہلے موجود تھے،میرا کہیں ذکرنہیں تھا، ذکر موجود نہ ہونے پر بھی مجھے جےآئی ٹی میں بلایا گیا۔نواز شریف کی بیٹی نے کہا کہ اسکاجواب اس مائنڈسیٹ سےہےجوکہتاہےآپ کوسبق سکھائیں گے، یہاں سے میرے خلاف مقدمے کا آغاز ہوتا ہے، میں جانتی ہوں مجھے مقدمےمیں کیوں الجھایا گیا، جانتی ہوں مجھے نیب میں کیوں پیش ہونا پڑا، جانتی ہوں مجھ پرریفرنس کیوں بنائے گئے، معلوم ہے مجھے کینسر زدہ ماں سے کیوں دور رہنا پڑا۔،رہنما ن لیگ کا کا کہنا تھا کہ 70 سال کی تاریخ میں کسی خاتون نے اتنی پیشیاں نہیں بھگتیں، میں نے نہ کوئی چوری کی نہ کوئی ڈاکا ڈالا، میراقصوریہ ہے کہ میں نوازشریف کی بیٹی ہوں، میری رگوں میں نوازشریف کا خون دوڑتا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ میراقصور یہ ہے کہ میں اپنے باپ کو حق پر سمجھتی ہوں، میرا قصور ہے نوازشریف کے بیانیے کو ٹھیک سمجھتی ہوں باپ بیٹی کا رشتہ نازک ہے، سوچا گیا بیٹی کو عدالت میں گھسیٹو، بیٹی کو کٹہرے میں دیکھے گا تو اسکے اعصاب جواب دے جائیں گے، ایسا سوچنے والے نوازشریف اور اس کی بیٹی کو نہیں جانتے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف ووٹ کوعزت دو کا پرچم لے کرمیدان میں نکلا، میں اس جہاد میں نوازشریف کے ساتھ ہوں، اس لیےاس کےساتھ ہوں کہ اس کی بیٹی ہوں، اس لیے بھی کہ اس کونشانہ بنایا گیا، تمام روایات اور اقدارعداوت کی نذرہوگئیں۔نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا کہ منصوبےبنانے والے سن لیں نوازشریف کی بیٹی اس کی کمزوری نہیں ، نواز شریف کی بیٹی اس کی طاقت ہے، میں پاکستان سےمحبت کرنے والے ہر باپ کی بیٹی ہوں، میں پاکستان کا نہ پاکستان سے محبت کرنے والوں کا سر جھکنے دوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے پاکستان کو امید اور یقین کی روشنی دی، نوازشریف پہلی بار ایک آمر کو کٹہرےمیں لایا، میرا واحد قصور یہ ہےکہ میں نوازشریف کی بیٹی ہوں ، میں اپنےاس قصورکی ہر سزا بھگتنے کے لیے تیارہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan's devastating bowling blamed PPP in Punjab
Previous Post عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ نے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں تہس نہس کردیا
Next Post سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور
Approved the law to prevent sexual harassment in Saudi Arabia

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.