yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا

Web Editor May 25, 2018 1 min read
JIT incorrectly declared the trust deed to include names in the even field reference
Share this:

ایون فیلڈ ریفرنس میں نام شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی نے ٹرسٹ ڈیڈ کو غلط قرار دیا
JIT incorrectly declared the trust deed to include names in the even field referenceاسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) سابق وزیراعظم انواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت کو بتایا کہ نیلسن اور نیسکول آف شور کمپنیوں کے حوالے سے ٹرسٹ ڈیڈ اصل ہے تاہم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے انہیں جان بوجھ کر غلط ثابت کرنے کی کوشش کی تاکہ میرا اور میرے خاوند کیپٹن (ر) محمد صفدر کا نام ایون فیلڈ ریفرنس میں شامل کیا جاسکے۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں جج محمد بشیر نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی، اس دوران سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر پیش ہوئے، جہاں مریم نواز نے عدالتی سوالات پر اپنے جوابات ریکارڈ کرائے۔واضح رہے کہ مریم نواز کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 342 کے تحت احتساب عدالت کے سوالات کے جواب دے رہی ہیں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے اور میرے خاوند کو کیس میں ملوث کرنے کے لیے اختر راجہ کے ذریعے رابرٹ ریڈلے کی خدمات لی گئیں جبکہ رابرٹ ریڈلے کی خدمات براہ راست یا پھر دفتر خارجہ کے ذریعے بھی لی جاسکتی تھیں‘انہوں نے کہا کہ رابرٹ ریڈلے کی پہلی رپورٹ فرانزک میعار پر پورا نہیں اترتی اور اسے شواہد کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا، ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیشی کے وقت مجھے ریڈلے کی پہلی رپورٹ سے متعلق نہیں بتایا گیا تھا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ٹرسٹ ڈیڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں وصول کیے جانے کے وقت کوئی سیزر میمو نہیں بنایا گیا اور میری موجودگی میں ٹرسٹ ڈیڈز کو سربمہر لفافے میں بھی بند نہیں کیا گیا، نہیں معلوم کہ ٹرسٹ ڈیڈ کب، کیسے اور کس حالات میں ریڈلے تک پہنچی۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی واضح نہیں کی ٹرسٹ ڈیڈ لندن کون لے کر گیا اور کس نے وصول کی، رپورٹ تعطیل والے دن بھجوائی گئی جبکہ یہ ایک غیر معمولی عمل تھا۔سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ ریڈلے نے اعتراف کیا تھا کہ وسٹا کا بیٹا ون ورژن اپریل اور ٹو ورژن اکتوبر 2005 میں دستیاب تھا جبکہ ریڈلے نے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے 2005 میں ڈاؤن لوڈ کرکے کیلبری فونٹ استعمال کیے تھے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ رابرٹ ریڈلے نے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے سافٹ وئیر یا کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل نہیں کی اور ریڈلے کی سی وی میں یہ بھی ظاہر نہیں کہ وہ فونٹ کی شناخت کا ماہر ہے۔انہوں نے کہا کہ ریڈلے کی دوسری رپورٹ بھی قابل اعتبار نہیں جبکہ ریڈلے کی دوسری رپورٹ یکطرفہ اور جانبدار ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ ریڈلے کے پاس اس کی کوئی وجہ نہیں تھی کہ وہ پہلے فراہم کی گئی کاپیوں سے ٹرسٹ ڈیڈ کا موازنہ کرتا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ اختر راجہ کو معلوم تھا کہ پہلے فراہم کی گئی کاپیاں غلطی سے مکس اپ ہوگئی تھیں اور معلوم ہونے کے باجود اس حقیقت کو نظر انداز کرتے ہوئے معاملہ اچھالا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ رابرٹ ریڈلے کی یہ رائے بدنیتی پر مبنی ہے کہ کمرشل دستیابی سے پہلے کیلبری کا استعمال ممکن نہیں تھا جبکہ جرح کے دوران خود ریڈلے نے بتایا تھا کہ 2007 سے پہلے کن ذرائع سے بیٹا ورژن ڈاون لوڈ کیا جاسکتا تھا۔احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی جاری سماعت کے دوران مریم نواز نے قطری شہزادے کے خط کے حوالے سے بتایا کہ قطری خطوط اور منی ٹریل سے متعلق ورک شیٹ کے حوالے سے سوال مجھ سے متعلق نہیں، ’قطری خطوط اور ورک شیٹ کے حوالے سے متفرق درخواستوں میں فریق نہیں ہوں‘۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ قطری خاندان کے ساتھ کاروبار اور کسی ٹرانزکشن سے میرا کوئی تعلق نہیں رہا، استغاثہ کے شواہد سے بھی میرا قطری خاندان کے ساتھ کاروبار سے کوئی تعلق ظاہر نہیں ہوتا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی میں شامل تفتیش ہونے سے انکار نہیں کیا تھا بلکہ وہ اپنے محل میں بیان قلمبند کرانے کے لیے تیار تھے۔اس موقع پر مریم نواز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرا تو کیس ہی یہی ہے کہ میری موکل کا کردار صرف ٹرسٹی کا تھا، باقی جو جس نے پیش کیا ہے وہ اس کا جواب دے گا۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات میں سے 47 کے جوابات ریکارڈ کرائے تھے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات کے جوابات مکمل کیے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attacked on Provincial minister Raja Ashfaq Sarwar in the Muree union council Gehal
Previous Post صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ
Next Post عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی
World Bank has assured Pakistan to make utmost efforts to resolve the Kishanganga and Rattle dams issues

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.