yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نا اہل وزیراعظم کے انڈین بول

Web Editor May 16, 2018 1 min read
Indian speak of disqualified PM
Share this:

ممبئی حملوں کے بارے میں دیے گئے بیان نے نواز شریف کے چہرے پر پڑے محبّ وطن کا نقاب الٹ دیا ہے، اند ر سے مکروہ اور غدار چہرہ قوم کے سامنے آیا ہے۔ پوری پاکستانی قوم اس بیان سے شدید غصے اور اشتعال میں ہے۔ کیا نواز شریف کا انڈیا سے تعلق وزارت عظمیٰ سے نااہل ہونے کے بعد بنا ہے یا یہ تعلق پرانا ہے۔ آئندہ سطور میں اسی بات کا جائزہ لیں گے۔

سابقہ سیکریٹری الیکشن کمیشن پاکستان کنور دلشاد اپنے ایک کالم میں بزرگ صحافی آغا مرتضیٰ پویا کے حوالے سے لکھتے ہیں۔ (آغا مرتضی پویا، ایک انگلش اخبار کے مالک تھے۔) شریف خاندان کے انڈیا سے روابط بھٹو مخالف تحریک کے وقت سے ہیں جب نواز شریف اصغر خان کی تحریک استقلال کا حصہ تھے۔ پویا صاحب کے صحافی دوست بھٹو کو ان ثبوت کی فائل پیش کرنا چاہتے تھے لیکن بھٹو کے پاس ملاقات کا وقت ہی نہیں تھا۔

میجر عامر جو پاکستان کے مایہ نا ز سپوت ہیں۔ حامد میر کو دیے گئے انٹر ویو میں ایک واقعہ شئیر کرتے ہیں۔ 1991 میں جب ان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے لگایا گیا، اخبار میں خبر چھپی تو ان کے دوست جو کسی یورپین ملک میں سفیر تھے، ان کی کال آئی کہ برادر میں آپ کے دفتر آنا چاہتا ہوں اور آپ کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ وہ آئے اور انہو ں نے کہا “بھائی وہاں دیکھو ، یہاں کچھ ہے”۔ میں نے کہا کیا مطلب، اس سفیر دوست نے بتایا کے رات کو کھانا تھا بنیر جی کے ہاں۔ (بینر جی اس وقت را کے انڈر کور چیف تھے اسلام آباد میں ) تو وہاں پر تمھارے حوالے سے گفتگو ہورہی تھی کہ اسے کیوں لگایا گیا ہے۔ ان کے جانے کے بعد فرنٹیر پوسٹ کے صحافی طاہر مغل آفس میں آئے، طاہر مغل ویزہ کے حصول کےلیے انڈین ایمبیسی گئے تو کونسلر انہیں کرید کردید کر پوچھتا رہا کہ میجر عامر کو یہا ں کیوں لگا یا گیا ہے؟

میجر عامر کہتے ہیں کہ میں کچھ دنوں بعد اپنے پہلے دورے پر کراچی گیا تو پتا چلا کہ انڈین ٹرانزٹ مسافروں کو یہ سہولت حاصل تھی کہ وہ جب چاہیں بغیر ویزہ کراچی گھوم پھر سکتے ہیں۔ میجر عامر کہتے ہیں ہمارے پروفیشن میں سب سےمشکل کام ایجنٹ کا لانچ کرنا ہوتا ہے لیکن پاکستا ن کی وزارت داخلہ نے انڈین مسافروں کو سہولت دی ہوئی تھی کہ وہ دہلی سے دبئی کا ٹکٹ خریدیں، پی آئی اے کے جہاز پر بیٹھیں، ٹرانزٹ پر کراچی اتریں اور بغیر ویزہ کراچی گھس جائیں۔ میجر عامر نے اس پر فوری پابندی لگا دی جس پر “را” نے پاکستانی ایمبیسی دہلی کے باہر مظاہرہ بھی کروایا۔ یہ واقعہ ہے 1991 کا جس وقت نواز شریف کی حکومت تھی اور ان کی وزارت داخلہ نے بھارتیوں کو اجازت دی ہوئی تھی کہ ٹرانزٹ پر کراچی میں گھسیں اور جتنی مرضی آگ لگائیں۔

سینئر کالم نگار منیر احمد بلوچ 26 اگست 2017 کو دنیا اخبا ر میں شائع ہونے والے کالم “العزیزیہ سے احمد آباد‘‘  میں لکھتے ہیں ’’حسین نواز کی جدہ میں لگائی گئی عزیزیہ اسٹیل مل کی مکمل تنصیب کیلئے آر یو سیٹھی کی خدمات حاصل کی گئیں، سیٹھی صاحب کا تعلق بھارت کے صنعتی ٹائیکون سے ہے جس کا بھارت کے خفیہ اداروں سے رابطہ دنیا بھر کے سفارتی اور انٹیلیجنس حلقو ں کےلیے عجوبہ نہیں۔ العزیزیہ اسٹیل اور پھر ہل میٹل کی تنصیب کیلئے لاکھوں ڈالرز کی جو ادائیگیاں کی گئیں ان پر یقین نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں، سب دستاویزات میرے سامنے پڑی ہیں۔ آگے چل کر لکھتے ہیں ’’بھارت کی کاروباری برادری جانتی ہے کہ آر یوسیٹھی اور ہندوستان کی دو اہم ترین کمپنیوں کا تعلق بھارت کے دفاعی اداروں سے ہے۔‘‘

یہی وہ کمپنیاں ہیں جنہوں نے مشینری اور اسٹیل مل کےلیے درکار سازو سامان بھارت اور دوسرے ممالک سے منگوا کر دیا۔ عزیزیہ اسٹیل اور ہل مییٹل کےلیے ہندوستان کی متل اسٹیل کے منتخب ملازمین کو سعودیہ بھیجا گیا۔ یہ طویل کالم شریف خاندان کے بھارتی ایجنٹوں سے روابط اور لین دین کے بھاری ثبوت مہیا کرتا ہے۔

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ ان ملوں میں ایک پاکستانی ورکر بھی کام نہیں کرتا تھا، اس سے زیادہ حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ شریف خاندان کی پاکستان میں موجود ملوں میں بھارتی ٹیکنیشن (ایجنٹ) کام کرتے ہیں جن کے بارے میں ستمبر 2016 میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے ناقابل تردید ثبوت مہیا کیے۔ انہوں نے بھارتیوں کے نام، پاسپورٹ نمبر اور کس تاریخ کو ویزہ پاکستانی ایمبیسی سے ایشو ہوا، سارے راف فاش کردیے۔ ان بھارتیوں کی تعداد 250 سے 300 تھی۔ ویزہ کے ساتھ ان بھارتیوں کو خصوصی رعایت، پولیس رپورٹ سے استسناء بھی بخشا گیا تھا، ان ٹیکنیشنز کو واہگہ بارڈر پر بذریعہ پولیس وصول کیا جاتا، سامان کی چیکنگ بھی نہیں کروائی جاتی تھی اور پولیس پروٹوکول کے ذریعے ملوں میں پہنچا دیا جاتا۔

یہ سب کچھ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک پریس کانفرنس اور روالپنڈی کے لیاقت باغ کے احتجاجی پروگرام میں بیان کیا، شریف خاندان کی طرف سے اس بارے میں ایک چھوٹی سی تردید بھی سامنے نہ آئی۔ مبینہ طور پر کلبھوشن یادیو کا بنیادی اشارہ انہی ملوں میں مقیم ایجنٹوں سے رابطے پر ملا۔

یہ تمام ثبوت ڈاکٹر طاہرالقادری اور پاکستانی صحافیوں کو معلوم ہیں، اخبارات میں شائع ہوئے، تو کیا پاکستان کی سلامتی کے ضامن اداروں کو معلوم نہیں تھے۔؟ یقیناً معلوم ہونگے، واجد ضیاء کی سربراہی میں بنی جے آئی ٹی کا والیم ٹین بھی اس طرز کے ثبوتوں سے بھرا پڑا ہے۔ اس سب کے ہوتے ہوئے وطن دشمن شریفوں کے اقتدار کی راہیں ہموار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں انڈین ایجنٹوں کو دی گئی ٹرانزٹ کی سہولت کے انعام کے طور پر 1997 کے انتخابات میں بھاری مینڈیٹ جھولی میں ڈال کر امیرالمومنین بننے کی راہ ہموار کی جاتی ہے، پھر وہی نواز شریف کارگل مشن پر پاکستان اور پاکستانی فوج کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں۔ اس وار کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لیا جاتا ہے لیکن جب مشرف کو برطرف کیا جاتا ہے تو شریف براداران کو بھاری مینڈیٹ سمیت اٹک قلعہ میں ڈال دیا جاتا ہے۔ میثاق جمہوریت کے نام پر پی پی اور ن لیگ کی قیادت کی پچھلی کرپشن اور غداری معاف کر دی جاتی ہے او ر آئندہ دس سالوں میں باری باری اقتدار کی نوید دے دی جاتی ہے۔

اگست 2014 میں ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان اپنے کارکنوں کو لے کر دھرنا دیتے ہیں۔ اس میں ان کی دھاندلی، کرپشن اور غداری کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ نواز شریف کو اقتدار میں لانے کےلیے انڈین سرمایہ کاری کے ثبوت مہیا کیے جاتے ہیں۔ پھر بھی دھاندلی سے وجود میں آئی جعلی حکومت کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ اسی تحفط سے شہ پا کر ڈان لیکس بپا کیا جاتا ہے۔ ڈان لیکس کی خالق شہزادی کو معافی دے کر جعلی بکرو ں کی قربانی پر اکتفا کرلیا جاتا ہے۔

پاکستان کی ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر انڈین فوج کی گولہ باری سے پاکستانیوں کی شہادت، مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گنوں سے حملے، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری پر مکمل خاموشی – ڈان لیکس 2 کی صورت میں ملک پاکستان کے بارے میں زبان درازی – آخر کب تک ان کے جرائم سے صرف نظر کیا جائے گا۔ قومی سلامتی کے ضامن اداروں کی خاموشی کا کیا مطلب؟ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرٹیکل 6 کےاطلاق میں کیا رکاوٹ ہے؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PAKISTAN, INTERNATIONAL, PRESS, AGENCY, PPA, ARRANGED, A, RECEPTION, IN, RESPECT, OF, ELECTIVE, MEMBERS, OF, MEMBERS, OF, NATIONAL, PRESS, CLUB, ISLAMABAD
Previous Post پاکستان انٹرنیشنل  پریس ایجنسی پی پی اے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کے  منتخب ممبران کے   اعزاز میں استقبالیہ 
Next Post سعودی شاہ زادے کا فرمان ؛ ’’فلسطینیو! خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے‘‘
Saudi prince decree; "Palestine! be quite! I want to hear the music of Israeli guns "

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.