اشتھاراتپیرس، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز، قاری فاروق احمد کی کنویئنر پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے کنووینئر یونس خان سے ملاقات Web Editor January 27, 2018 1 min read Share this: پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے کنوینر اور آج ٹی وی کے بیورو چیف یونس خان نے قاری فاروق احمد کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی۔ملاقات میں قاری فاروق احمد نے یونس خان کو پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کا کنوینئر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026