yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان میں وفاقی حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ، سپریم کورٹ

Web Editor November 29, 2017November 29, 2017 1 min read
Supreme, Court,
Share this:

پاکستان میں وفاقی حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ، سپریم کورٹ

Supreme, Court,
Supreme, Court,

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں یاست کی رٹ وفاق میں سب سے زیادہ ہوتی ہے ،پاکستان میں وفاقی حکومت کہیں نظر نہیں آرہی ،غیرقانونی تعمیرات ہٹانے کے لیے بھی حکومت اب کوئی معاہدہ کرے گی؟ کیا آخر میں اس کے لئے فوج کو بلائیں گے جبکہ عدالت عظمیٰ نے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارقفضل چوہدری کی استدعا منظور کرتے ہوئے انہیں عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک ہفتے کی مہلت دیدی ہے ۔ ارگلہ ہلزمیں درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعیدکی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ،دوران سماعت وزیرکیڈ طارق فضل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے تو جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے کبھی کسی منتخب امیدوار اسکے ذاتی کیس کے علاوہ عدالت نہیں بلایا ،ہم تومنتخب کونسلر بھی ہوتواس کی بھی عزت کرتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کا جوملازم کام نہیں کرسکتے استعفیٰ دے دیں ،جس دن میں کام نہ کرسکااستعفیٰ دے دوں گا ،ممنوعہ علاقے غیرقانونی پلازوں کے مالکان کاپتاکریں کاروائی نہ ہونے کی وجہ سامنے آجائے گی ، شیخ عظمت سعید نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئے ہیں ہم آپ کو سن لیں گے ،عدالتی حکم کے باجود غیرقانونی تعمیرات ختم کیوں نہیں کی گئیں ،ریاست کی رٹ وفاق میں سب سے زیادہ ہوتی ہے ،پاکستان میں وفاقی حکومت کہیں نظر نہیں آرہی، دوران سماعت وکیل نے منیر پراچہ نے کہا کہ پولیس دھرنے کی وجہ سے میسرنہیں تھی اس لیے آپریشن نہیں ہوسکا ،اس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جہاں پولیس دستیاب تھی وہاں پولیس نے کیاکرلیا ، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ کیاغیرقانونی تعمیرات ہٹانے کے لیے بھی حکومت اب کوئی معاہدہ کرے گی ،آخرمیں آپ نے کہناہے فوج بلادیں،جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ غیرقانونی تعمیرات دن بدن بڑھتی جارہی ہے، سی ڈی کے وکیل نے کہا کہ مزاحمت شدید ہوتی ہے پولیس کی مددکے بغیرآپریشن نہیں کرسکتے ،عدالت کے گزشتہ حکمنامے میں معمولی غلطی تھی ،اس پر جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ہم تو ہمیشہ غلط آرڈر پاس کرتے ہیں فرشتے توسی ڈی اے والے ہیں ،عدالتی احکامات کوساس بن کرنہ دیکھاکریں جسٹس شیخ عظمت کاطارق فضل چوہدری کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ججزڈنڈے لے کرمارگلہ ہلزخالی نہیں کرواسکتے ،قانون پرعمل کرواناہماراکام ہے ناراض نہ ہواکریں ،سیاست کے علاوہ بھی حکومت کی کئی ذمہ داریاں ہیں ،ناکامی ہوئی توآپ پر بہت انگلیاں اٹھیں گی ،اوربھی کئی معاملات میں احتیاط سے کام لیں ،امیدہے میری ان کہی بات سمجھ گئے ہوں گے جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ بیاحتیاطی ریاست کی صحت لے لیے اچھی نہیں ہوتی،عدالت حکومت پراعتماد کرتی ہے ،حکومت شاید عدالت پراعتبار کرنے کوتیارنہیں ہے ،اس پر ڈاکٹر طارق فضل چوچوہدری نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے ایک ہفتے کی مہلت کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے میں عدالت کوایکشن پلان پیش کریں گے،اس پرعدالت نے طارق فضل چوہدری کی استدعامنظورکرتے ہوئے کیس کی سماعت سماعت سات دسمبرتک ملتوی کردی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meera, Film ,Star,
Previous Post میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائینگے
Next Post “ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا
Captain, Tariq Mehmood, Shaheed, Tiger, fame, commando, of Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.