yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کو بتانا چاہتی ہوں پاکستان ایک پْرامن ملک ہے، ماہرہ خان

Web Editor November 29, 2017November 29, 2017 1 min read
Pakistan, Peaceful, Country,
Share this:

.دنیا کو بتانا چاہتی ہوں پاکستان ایک پْرامن ملک ہے

Pakistan, Peaceful, Country,
Pakistan, Peaceful, Country,

لاہور : ماہرہ سے شوبز کیریئر کے حوالے سے اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے سے زیادہ میرا ملک بہت اہم ہے۔ دنیا بھر کو دکھانا چاہتی ہوں کہ یہ ایک روشن خیال اور ترقی پسند سوچ رکھنے والوں کا ملک ہے۔ ہم لوگ امن پسند ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اچھے بْرے حالات میں بھارتی فلم رئیس میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا۔ شوٹنگ کے دوران حالات کی وجہ سے جو مشکلات آئیں ان کا براہ راست مجھے سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ہم سب امن چاہتے ہیں اور اچھے دوستانہ ماحول میں کام ہو تو اس سے اچھی بات کوئی نہیں ہو سکتی، اس سے ہمیں ہی نہیں سرحد پار کے لوگوں کو بھی فائدہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ بھارتی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لوگ باہر جا کر کام کیوں کرتے ہیں؟ جب اپنے ملک میں اچھاکام نہ ہو رہا ہو۔ رئیس تو ایک ایسی فلم تھی جس کے لئے میں انکار نہیں کر سکتی تھی- اگر انسان کو اپنی زندگی میں پسندیدہ شخصیت سے ملنے کا موقع مل جاتا ہے، اس کے دلی تاثرات کیسے ہو سکتے ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ بہت پیار ملا۔ شاہ رخ خان میرے پسندیدہ فنکار ہیں۔ ان سے پہلی ملاقات کبھی نہیں بھول پائوں گی۔ ہمارا اپنا رہن سہن کا انداز ہے۔ ابھی میں شاہ رخ سے ملی نہیں تھی۔ سوچ و بچار میں تھی سلام کروں یا ہیلو لیکن شاہ رخ نے خود پاس آ کر زور سے کہا ’ اسلام علیکم‘ تب احساس ہوا کہ سلام میں پہل مجھے کرنی چاہیے تھی۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After, Resign,
Previous Post زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا
Next Post ماضی میں کراچی یورپ لگتا تھا اور لوگ لندن کی بجائے یہاں آتے تھے، سپریم کورٹ
Karachi seemed to be Europe in past, and people used to come here instead of London, Supreme Court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.