yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

Web Editor November 29, 2017November 29, 2017 1 min read
Rana, Sanaullah,
Share this:

رانا ثناء اللہ بری طرح پھنس گئے !پنجاب حکومت بھی اٹھ کھڑی ہوئی ،اپنے ہی وزیر سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

Rana, Sanaullah,
Rana, Sanaullah,

 

اسلام آباد ،لاہور(آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کے پاس جاکر وضاحت پیش کریں۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا کہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ راسخ العقیدہ اور ختم نبوت پر یقین رکھنے والے مسلمان ہیں، زعیم قادری کی پیر خواجہ حمید الدین سیالوی سے میٹنگ بہت اچھی ہوئی، رانا ثناء اللہ پیر صاحب کے پاسجاکر وضاحت پیش کریں۔دریں اثنالاہور میں مال روڈ پر احتجاج جاری، رانا ثناء اللہ کو ہٹانے کا مطالبہکر دیا گیا۔اسلام آباد میں 22 روزہ احتجاج تو اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے لیکن لاہور میں مذہبی جماعتوں کا احتجاج اب بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے فیض آباد معاہدے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔تحریک لبیک یا رسول اللہ کے چیئرمین اشرف آصف جلالی نے فیض آباد معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مال روڈ دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ اشرف آصف جلالی نے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے ہوئے کہا کہ وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ فوری طور پر مستعفی ہوں، شہدا کے خون کی ایف آئی آر فوری درج کی جائے، ختمِ نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کے تمام ذمہ داروں کے نام ظاہر کئے جائیں، راجہ ظفر الحق رپورٹ پبلک کی جائے اور ہم سے جو وعدے ہو چکے ہیں ان پر عمل کیا جائے۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے چیئرمین اشرف آصف جلالی کا کہنا تھا کہ جسٹس صدیقی کی تنقید بلا جواز ہے، فیض آباد دھرنے کے معاملے میں فوج کا کردار قابل تحسین ہے۔خیال رہے کہ تحریک لبیک یا رسول اور تحریک صراط مستقیم کے 4 روز سے جاری دھرنے کی وجہ سے لاہور کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دھرنے کی وجہ سے شہر کی مصروف سڑکوں پر ٹریفک جام ہے جبکہ کارروباری سرگرمیاں بھی معطل ہو کر رہ گئی ہیں۔ دھرنے کی وجہ سے مال روڈ پر تمام تجارتی مراکز اور کاروباری مارکیٹیں بند ہیں جبکہ مال روڈ اور اس سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Due to some judicial decisions billions of rupees had to pay as hage, Attorney General
Previous Post حدیبیہ پیپرز ملز کیس نیب کی نہیں سپریم کورٹ کی ذمہ داری، سابق اٹارنی جنرل
Next Post زاہد حامد استعفیٰ دینے کے بعد جہاز میں بیٹھ کر کون سے ملک جا پہنچے،جس نے بھی دیکھا حیران رہ گیا
After, Resign,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.