yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال

Web Editor November 27, 2017November 27, 2017 1 min read
Strike, in, Pakistan,
Share this:

ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال

Strike, in, Pakistan,
Strike, in, Pakistan,

فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں  الآصف اسکوائر، ناگن چورنگی، کورنگی ڈھائی، کورنگی 5 نمبر، لانڈھی،تین ہٹی، ڈاک خانہ، پاور ہاؤس نارتھ کراچی، لیاقت آباد 10نمبر، ٹاور اور نمائش پر مذہبی جماعتوں نے دھرنے دیے جب کہ مختلف علاقوں میں ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے ، بازار اور دفاتر بھی بند رہے۔

حیدرآباد میں بھی تیسرے روز مذہبی تنظیموں نے حیدرچوک پر دھرنا دیا جب کہ مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال کی گئی ۔ اس کے علاوہ حیدر چوک، قاضی قیوم روڈ، اسٹیشن روڈ، ایس ایس پی چوک، کورٹ روڈ، ٹنڈوالہیار اور شہدادپور میں بھی مذہبی تنظیموں کے احتجاج کے باعث مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔

لاہور میں میٹروبس تیسرے روز بھی شروع نہ ہوسکی جس کے باعث شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ شیخوپورہ بتی چوک، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کوٹ رنجیت انٹرچینج اور فاروق آباد سمیت دیگر مقامات پر بھی مظاہرین نے دھرنا دیا جب کہ ہڑتال کے باعث تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹس بند رہیں۔

دوسری جانب پشاور میں بھی فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف علاقوں میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں جب کہ مذہبی جماعتوں کی ہڑتال کے باعث بازار اور مارکیٹیں بند پڑی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dawat e Islami, France, organized, Jashan e Eid, Milad, Un, Nabi, S.A.W.W. in, Paris,
Previous Post پيرس دعوت اسلامی فرانس کے زير اہتمام جشن عيد ميلاد النبی جلوس
Next Post محمد علی اور محمد رفیع، دوعظیم لیجنڈز کیسے ملے، سنیے محمد رفیع کے بیٹے خالد رفیع
MOHAMMED RAFI AND MUHAMMED ALI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.