yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، شہید جمہوریت ، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، اور دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ محترمہ روحی بانو کے زیراہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

MH Kazmi June 21, 2019 1 min read
66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal
Share this:

پیرس(ایس ایم حسنین) شہید جمہوریت ، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، اور دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ محترمہ روحی بانو کے زیراہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
وہ حرف تھی صدا تھی
جنت کی فاحتہ تھی
ہر ایک دل میں رہ کر
ہر ایک سے جدا تھی
تفصیلات کے مطابق پیرس کے مضافات لا کورنیو میں واقع بھٹی مرچ مصالحہ ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ فرانس کی صدر روحی بانو نے دھرتی کی عظیم بیٹی
محترمہ بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منائی جس میں خواتین نے شاندار الفاظ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

ان کا کہنا تھا کہ وہ آخری دم تک عوام کے حقوق اور پاکستان کی سر بلندی کے لیئے جدو جہد کرتی رہیں -محترمہ بے نظیر بھٹو زندگی بھر عزم حوصلہ اور صبر کے ساتھ اپنے مشن پر کاربند رہیں ۔شہید بے نظیر بھٹو کا مشن پاکستان میں جمہوری نظام اور مساوات پر مبنی معاشرے کی تشکیل تھا ان کا مشن دراصل قائد اعظم کے افکار کی روشنی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن تھا ۔

روحی بانو نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نام کی طرح واقعی بےنظیر تھی ایسی عظیم ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتیں ہیں ۔ وہ ایسی ہمدرد مخلص لیڈر تھی جنہوں نے مزدوروں ، خواتین اور پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا ۔ انہوں نے وفاق اور صوبوں کئ درمیان ہم آہنگی کو فروغ دیا – مشکلات کے باوجود انہوں نے اداروں کی مضبوطی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیئے اقدامات اٹھائے ۔ شہید بے نظیر بھٹو کا فلسفہ ریاست و معاشرے کو درپیش تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے-

اس کے بعد پر جوش تالیوں کی گونج میں بے نظیر بھٹو کی 66ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔ اور سب خواتین پیرس نے اعادہ کیا کو ہم بھٹو ازم کو لے کر آگے بڑھیں گئے اور وہ دن دور نہیں جب انتشار و خلفشار کے اندھیروں کے آگے حق و سچائی کا سورج ضرور طلوع ہو گا جس کی آبیاری شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی تھی اس کے بعد پر تکلف ظہرانہ دیا گیا
جس کے بعد پر وقار تقریب اپنے اختتام کو پہنچی

66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal
Previous Post پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش کی انتہائی پروقار تقریب منعقد کی گئی
Next Post Interesting Islamic Stories for Kids, based on Interesting facts, بچوں کیلئے اسلامی کہانیاں، دلچسپ اسلامی واقعات
Islamic Stories

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.