بین الاقوامی خبریںنئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع Yesurdu March 22, 2016 1 min read Share this: 5 takeoff fromنئ دلی……بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دارالحکومت نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد تین طیاروں کو مختلف مقامات پربحفاظت اتار لیاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پانچوں طیارے ممبئی سے دلی اور دلی سے اترکھنڈ جارہے تھے۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026