yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز کے لیے 4 پاکستانی فنکار نامزد

MH Kazmi January 10, 2017 1 min read
4 Pakistani artists nominated for the biggest film awards of India
Share this:

ممبئی:  بھارت کے سب سے مستند فلمی ایوارڈز فلم فیئر میں مختلف شعبوں میں چار پاکستانی فنکاروں کو نامزد کیا گيا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

4 Pakistani artists nominated for the biggest film awards of India
4 Pakistani artists nominated for the biggest film awards of India

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈز فلم فئیر کے لئے ایوارڈز کی مکمل نامزدگیاں جاری کردی گئی ہیں جس میں پاکستانی اداکار فواد خان کو فلم ‘کپور اینڈ سنز’ میں بہترین معاون اداکار کے لیے نامزد کیا گیا ہے جبکہ ان کے مقابلے میں بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشی کپور ہیں جو بطور معاون اداکار اسٹار اسکرین ایوارڈ اور اسٹار ڈسٹ ایوارڈ کے اعزازات حاصل کرچکے ہیں جبکہ فواد خان کو گذشتہ سال فلم ‘خوبصورت’ کے لیے ‘بیسٹ میل ڈبیو’ کا ایوارڈ مل چکا ہے۔پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو فلم ‘رستم’ کے گیت ‘تیرے سنگ یارا’ کے لیے مقابلے میں شامل کیا گیا ہے اور راحت فتح علی خان کو سلمان خان کی معروف فلم ‘سلطان’ کے گیت ‘جگ گھومیا’ کے لیے نامزدگی ملی ہے۔ راحت فتح علی خان کو  2011 میں فلم ‘عشقیہ’ کے گيت ‘دل تو بچہ ہے جی’ کے لیے  ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ جبکہ پہلی بار نامزد ہونے والی پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کو فلم ‘پنک’ کے گیت ‘کاری کاری’ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔واضح رہےکہ رواں برس مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورت حال  اور ایک فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے کام کرنے پر پابندی ہے اور ہندو انتہا پسندوں سے خوف زدہ ہوکر اسٹار اسکرین ایوارڈز کا انعقاد ہوا جس میں پاکستانی اداکاروں کو نامزد نہیں کیا گیا جب کہ  اسٹار ڈسٹ ایوارڈز کی انتظامیہ نے بھی  پاکستانی فنکاروں کو نامزد  نہیں کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Salman Khan heard Khari Khari to the administration of Big Boss
Previous Post دبنگ خان نے بگ باس کی انتظامیہ کوکھری کھری سنادی
Next Post پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی
Another breakthrough for Pakistan: Sarfraz Ahmed to miss Australia ODI after mother falls ill

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.