counter easy hit

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ہسپتال کی بہتری کے لیے چندہ اکٹھا کیے جانے کا انکشاف

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ہسپتال کی بہتری کے لیے چندہ اکٹھا کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں بچی امل کی ہلاکت پر ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ حکومت کی صحت کے شعبے پر توجہ نہیں رہی ،ایک بار میرے ڈاکٹر بھائی نے مجھے فون کرکے پیسوں کا تقاضا کیابھائی نے بتایا مریضوں کیلئے چندہ جمع کرکے ادویات لاتے ہیں،25 […]

خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کو تباہ کرنے میں کیا کردار کیا؟

خورشید شاہ نے ریڈیو پاکستان کو تباہ کرنے میں کیا کردار کیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ نے صرف 3روز میں ریڈیو پاکستان میں 800 افراد بھرتی کرائے،پیپلزپارٹی نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن سمیت تمام اداروں میں جیالے بھرتی کرکے تباہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ، ریڈیوپاکستان کو […]

بچوں کے اغوا کی افواہیں پھیلانے میں سیاسی جماعت ملوث ہے ، ایڈیشنل آئی جی نے حیران کن انکشاف کر دیا

بچوں کے اغوا کی افواہیں پھیلانے میں سیاسی جماعت ملوث ہے ، ایڈیشنل آئی جی نے حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے شہر قائد میں بچوں کے اغوا سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کرتے ہوئے کہا افواہیں پھیلانے میں ایک سیاسی جماعت اپنا کردار ادا کررہی ہے، شرپسند عناصر سوشل میڈیا سے افواہوں کو پھیلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بچوں کے اغوا میں کتنے حقائق […]

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ، شاہ محمود کا جھوٹ پکڑا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ، شاہ محمود کا جھوٹ پکڑا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں جہاں وہ 29 ستمبر کو خطاب بھی کریں گے جبکہ 2اکتوبر کو وہ امریکہ ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے تاہم انہو ں نے کہا تھا کہ ان کی جنرل اسمبلی کے […]

جہانگیر ترین نا اہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

جہانگیر ترین نا اہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر 15 دسمبر 2017 کو فیصلہ سناتے ہوئے آرٹیکل 62 ون ایف کے […]

ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے، برطانوی اخبار نے رپورٹ جاری کر دی

ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے، برطانوی اخبار نے رپورٹ جاری کر دی

لندن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کا معاملہ ایک سے زائد بار پاکستان کی سیاسی فضاءمیں ابھرا لیکن ہر بار بارش سے قبل آنے والی آندھی کی گرد کی طرح جلد ہی بیٹھ جاتا۔ اب ایک بار یہ معاملہ ابھرا ہوا ہے، اور اس پر ایک درخواست عدالت میں ہے۔ ایسے میں […]

لاہور :10 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مجرم اپنے انجام کو پہنچ ہو گیا

لاہور :10 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مجرم اپنے انجام کو پہنچ ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) سیشن عدالت نے دس سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کودس سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔لاہورکی سیشن عدالت نے غازی آباد کے علاقے میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو سزا سنا دی۔ ملزم عدنان کے خلاف تھانہ غازی آباد میں 2016 میں 10 سالہ بچی […]

بھاشا ڈیم نواز شریف ہی بنائیں گے، حمزہ شہباز نے پیشگوئی کر دی

بھاشا ڈیم نواز شریف ہی بنائیں گے، حمزہ شہباز نے پیشگوئی کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بھاشاڈیم ضرور بنے گا لیکن موجودہ حکومت سے نہیں بلکہ میاں نواز شریف اقتدار میں آ کر بنائیں گے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے بھاشا ڈیم کیلئے زمین خریدی، چندہ نہیں مانگا، جمعہ […]

بھینسوں کی نیلامی پر تلخ کلامی ۔۔۔ پہلی بھینس کتنے پیسوں میں فروخت ہوئی؟

بھینسوں کی نیلامی پر تلخ کلامی ۔۔۔ پہلی بھینس کتنے پیسوں میں فروخت ہوئی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قیمتی گاڑیوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں بھینسوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے جس کے دوران خریدار اور بولی لگانے والوں سے الجھ پڑے۔تحریک انصاف نے کفایت شعاری مہم کے تحت غیر ضروری اخراجات میں کمی لانے کا اعلان کیا تھا جس کے لیے پہلے مرحلے میں وزیراعظم ہاؤس کے زیر […]

پاکستان فیسٹیول تیس ستمبر کو سارسل شہر میں ہوگا۔ سفیر پاکستان معین الحق اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی اور گلوکار ابرارالحق خصوصی شرکت کریں گے۔ 

پاکستان فیسٹیول تیس ستمبر کو سارسل شہر میں ہوگا۔ سفیر پاکستان معین الحق اور ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی اور گلوکار ابرارالحق خصوصی شرکت کریں گے۔ 

پیرس ( نمائیندہ خصوصی سے ) گزشتہ سال کے کامیاب پاکستان فیسٹیول کے بعد اس سال بھی تیس ستمبر کو دوسرا پاکستان فیسٹیول بھی سارسل میں ہوگا جس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔سفیر پاکستان فرانس معین الحق اور فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان فیسٹیول میں خوبصورت ملبوسات مختلف […]

ملک ریاض کیا آپ کے پاس ایک ہزار ارب روپے ہیں؟ چیف جسٹس کے سوال پر ملک ریاض کا ناقابل یقین جواب

ملک ریاض کیا آپ کے پاس ایک ہزار ارب روپے ہیں؟ چیف جسٹس کے سوال پر ملک ریاض کا ناقابل یقین جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مارگلہ ہلز کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریاض میں دلچسپ جُملوں کا تبادلہ ہوا۔ سپریم کورٹمیں آج ہونے والی کیس کی سماعت کے […]

تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا، مگر کیسے؟ حسن نثار نے بتا دیا

تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا، مگر کیسے؟ حسن نثار نے بتا دیا

اسلام آباد(مانٹرونگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار اپنے آج کے کالم مںز لکھتے ہںت کہ دناا بھر مںو جہاں انڈسٹری ہمشہف اپنی پالییہ صارف کی صحت اور سہولت کو مدنظر رکھ کر بناتی ہے وہںق پاکستان مںل الٹی گنگا بہتی ہے۔ یہاںانڈسٹری اپنے کاروباری مفاد کو مقدم رکھتے […]

مومنہ مستحسن کی حال ہی میں وائرل ہونے والی 2 تصاویر نے مداحوں کو جھٹکا دے دیا

مومنہ مستحسن کی حال ہی میں وائرل ہونے والی 2 تصاویر نے مداحوں کو جھٹکا دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوک سٹوڈیو سے گلوکارہ مومنہ مستحسن شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور اب انہوں نے 10سال پہلے کی اپنی دو تصاویر شیئرکردیں جنہیں دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔اپنی دوتصاویرسوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے لکھا کہ ”یہ تصاویر 9سے 10سال پرانی ہیں ، […]

بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ حکومت نے 2 سے 4 مرلے کے گھر دینے کو فیصلہ کر لیا

بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ حکومت نے 2 سے 4 مرلے کے گھر دینے کو فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری دیدی ہے اور انصاف ہومز کے نام سے انتہائی کم قیمت پرعام شہریوں کو گھر فراہم کرنے کا منصوبہ بنا لیا، اگلے دو ماہ میں شروع ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بے گھر افراد کو بڑی خوشخبری […]

جعلی ڈگری اسکینڈل میں بڑی پیشرفت۔۔۔ شعیب شیخ کا انتہائی قریبی ساتھی گرفتار

جعلی ڈگری اسکینڈل میں بڑی پیشرفت۔۔۔ شعیب شیخ کا انتہائی قریبی ساتھی گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جعلی ڈگری اسکینڈل میں سزا یافتہ شعیب شیخ کے قریبی ساتھی کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق شعیب شیخ کا ساتھی نائیجل برین نجی ایئرلائن کی پرواز سے قطر فرار ہو رہا تھا، امیگریشن کے دوران ملزم کا پاسپورٹ بلیک لسٹ میں درج ہونےکا انکشاف […]

منی بجٹ میں نان فائلرز کا معاملہ: پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے پی ٹی آئی کی حمایت میں نا قابل یقین اعلان کر دیا

منی بجٹ میں نان فائلرز کا معاملہ: پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے پی ٹی آئی کی حمایت میں نا قابل یقین اعلان کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں نان فائلر کو غلط چھوٹ دی گئی ہے، ٹیکس نہ دینے والوں کو ریلیف نہیں ملنا چاہئے۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر عاصم کا کہناتھا کہ ٹیکس دینے والوں کو نظر انداز […]

پاکستانی کی بھابھی ثانیہ مرزا کو بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ ٹینس سٹار نے خود ہی بتا دیا

پاکستانی کی بھابھی ثانیہ مرزا کو بیٹا ہو گا یا بیٹی؟ ٹینس سٹار نے خود ہی بتا دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) پاکستانیوں کی نیشنل بھابھی ثانیہ مرزا جلد ہی ماں بننے جارہی ہیں اور ہر کوئی اس لمحے کا انتظار کر رہاہے جبکہ ٹینس سٹار نے حاملہ ہونے کے بعد متعدد فوٹو شوٹس کروائے جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ برپا کیا ۔ ثانیہ مرزا نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیا […]

بنگالی مہاجرین کو شہریت دینے کے معاملے پر اتحادی جماعت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

بنگالی مہاجرین کو شہریت دینے کے معاملے پر اتحادی جماعت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بنگالی اور افغانی مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کی بات کرنے پر اتحادی بھی حکومت سے ناراض ہو گئے۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا تھا کہ حکومت اعلان کر دے کہ پاکستان عالمی یتیم خانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں بنگالی اور افغان مہاجرین […]

بھارت کی بڑی سازش پکڑی گئی ۔۔۔ سفارت کے آڑ میں جاسوسی کی گھناؤنی سازش بے نقاب

بھارت کی بڑی سازش پکڑی گئی ۔۔۔ سفارت کے آڑ میں جاسوسی کی گھناؤنی سازش بے نقاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کو گذشتہ کئی دنوں سے بھارت کی جانب سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جس کاپاکستان نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف کسی بھی وقت جنگ چھیڑنے کا اعلان بھی کیا جس پر پاکستانی حکام نے بھارت کو خبردار کیا کہ اگر ایسا کیاگیا تو زیادہ […]

عثمان بزدار چھا گئے ۔۔۔ رات گئے بغیر پروٹوکول کس جگہ چھاپا مانے پہنچ گئے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

عثمان بزدار چھا گئے ۔۔۔ رات گئے بغیر پروٹوکول کس جگہ چھاپا مانے پہنچ گئے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے گزشتہ رات گئے بغیر پروٹوکول سروسز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ کی آمد سے ہسپتال کی انتظامیہ بھی لا علم رہی ۔ وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔وزیر اعلیٰ نے مریضوں سے ہسپتال میں مہیا کی جانے […]

تحریک انصاف شریف خاندان کیخلاف کونسی بڑی مشکل کھڑی کرنے والی ہے؟ ناقابل یقین خبر

تحریک انصاف شریف خاندان کیخلاف کونسی بڑی مشکل کھڑی کرنے والی ہے؟ ناقابل یقین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) حکمران جماعت نے شریف خاندان کے خلاف مشکلات کھڑی کرنے کی تیاری شروع کر دی۔تحریک انصاف شریف خاندان کے خلاف 300ارب روپے کی کرپشن کے شواہد اکھٹے کرنے کے لیے سرگرم ہوئی۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت بھرپور انداز سے کوشش کر رہی ہے کہ شریف فیملی کی مبینہ […]

جب نوازشریف نہیں بچے تو آپ کس باغ کی مولی ہو ۔۔۔ پانامہ کیس میں ملوث دیگر کتنے پاکستانیوں کو دھر لیا گیا؟ جانیے

جب نوازشریف نہیں بچے تو آپ کس باغ کی مولی ہو ۔۔۔ پانامہ کیس میں ملوث دیگر کتنے پاکستانیوں کو دھر لیا گیا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک ) پانامہ اسکینڈل میں کراچی کے 56بڑے کاروباری افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، تاہم اب تک شواہد حاصل نہیں کیے جا سکے ہیں۔ ایف بی آر کے لارجر ٹیکس یونٹ(ایل ٹی یو)کی متواتر کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد کاروباری افراد نے قومی خزانے میں 6 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع […]

دودن پہلے کراچی سے اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ۔۔اصل کہانی جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

دودن پہلے کراچی سے اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ۔۔اصل کہانی جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

کراچی (ویب ڈیسک ) نارتھ ناظم آباد سے پیر و منگل کی درمیانی شب مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی کے اغوائکا مقدمہ اُس کے سابق منگیتر سمیت تین ملزمان کے خلاف مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل سے […]

1 3 4 5 6 7 30