counter easy hit

الیکشن 2018: پنجاب کا وہ حلقہ جہاں کی خاتون امیدوار برائے قومی اسمبلی موٹر سائیکل پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے

الیکشن 2018: پنجاب کا وہ حلقہ جہاں کی خاتون امیدوار برائے قومی اسمبلی موٹر سائیکل پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے

ملتا ن ; ملتان کے حلقہ این اے 125میں عوا می نیشنل پا رٹی ( اے این پی)) کی پہلی خاتون امیدوار تحریک انصاف اور ن لیگ سے مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اترآئی اور موٹرسائیکل پرانتخابی مہم شروع کر دی ۔ایک رپو رٹ کے مطا بق اے این پی کی امیدوار نوشین جتوئی […]

الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018: لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی دنگل ۔۔۔ کن کن حلقوں میں اپ سیٹ کا امکان ہے؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور; الیکشن ٹورنامنٹ 2018ء کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نہ صرف امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کر دی ہے بلکہ پوسٹل بیلٹ پیپرز بھی ریٹرننگ افسران کو جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور سمیت پاکستان بھر میں پاکستان تحریک انصاف اور ن […]

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نقیب اللہ کو گزشتہ […]

نواز شریف اور مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔۔وطن واپسی سے قبل ہی سپریم کورٹ نے دبنگ حکم جاری کر دیا

نواز شریف اور مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔۔وطن واپسی سے قبل ہی سپریم کورٹ نے دبنگ حکم جاری کر دیا

اسلام آباد ;سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز نے جمعہ کے روز پاکستان واپسی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے اور ای سی ایل میں نام ڈالنے کا […]

الیکشن 2018 : سیاسی میچ مشکل بن گیا ، مریم نواز کی واپسی اور گرفتاری کے بعد سیاسی گیم کیا رخ اختیار کر سکتی ہے ؟ نامور صحافی نے پیشگوئی کر دی

الیکشن 2018 : سیاسی میچ مشکل بن گیا ، مریم نواز کی واپسی اور گرفتاری کے بعد سیاسی گیم کیا رخ اختیار کر سکتی ہے ؟ نامور صحافی نے پیشگوئی کر دی

لاہور; “عدالت عظمیٰ”نے کرپشن کے ذمہ داروں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا جو عزم کر رکھا ہے اس کا ثبوت آصف زرداری فریال تالپور اور دیگر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے کر پوری قوم کو دیدیا ہے یہی نہیں تین بنکوں کے صدورر بھی اس کارروائی میں پھنس […]

نواز شریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کے ٹکٹ بک کرالیے

نواز شریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کے ٹکٹ بک کرالیے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان واپسی کے لئے ٹکٹ بک کرالئے ہیں۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور ٹکٹ بھی بک کرالئے ہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز 12 جولائی کو لندن سے اتحاد ائیر لائن کی پرواز […]

افسوسناک خبر : معروف اینکر اقرار الحسن کی پہلی بیوی اس وقت نیویارک میں کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے

افسوسناک خبر : معروف اینکر اقرار الحسن کی پہلی بیوی اس وقت نیویارک میں کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے

نیو یارک ;اقرار الحسن کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ان کی اہلیہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور وہ امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی ہسپتال […]

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوششوں میں افغان صدراشرف غنی کا ساتھ دیں۔ اچانک افغانستان کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کابل کے صدارتی محل میں افغان صدر سے ملاقات کی اس موقع پر افغان […]

بریکنگ نیوز: عدالت نے تحریک انصاف کے نامور سیاستدان کی ہزاروں ایکڑ اراضی نیلام کر نے کا حکم جاری کر دیا

بریکنگ نیوز: عدالت نے تحریک انصاف کے نامور سیاستدان کی ہزاروں ایکڑ اراضی نیلام کر نے کا حکم جاری کر دیا

لاہور; ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما بینک ڈیفالٹر شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کی پی ٹی آئی رہنما شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل ایک رکنی بنچ نے زرعی ترقیاتی بینک […]

سندھ، چترال اور بلوچستان کے بعد پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے آگیا

سندھ، چترال اور بلوچستان کے بعد پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے آگیا

کوک اسٹوڈیو نے پاکستان بھر سے نئے گلوکاروں کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے موسیقی کے اپنے نئے پروگرام ’کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر‘ کے اب تک تین گانے ریلیز کیے تھے تاہم اب یہ لاہور کے ٹیلنٹ کو سامنے لے آئے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت کوک اسٹوڈیو نے ابتدائی طور پر پاکستان کے شمالی […]

بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار

بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بنی گالہ اور سیکٹر ای الیون میں تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل لارجر بنچ […]

سڑک پر سی وی بانٹنے والے نوجوان کو صرف دو دن میں ملازمت مل گئی

سڑک پر سی وی بانٹنے والے نوجوان کو صرف دو دن میں ملازمت مل گئی

لندن: برطانیہ میں ایک نوجوان نے 100 اداروں کو ملازمت کےلیے اپنی سی وی ای میل کی لیکن کہیں سے کوئی جواب موصول نہ ہوا، اس کے بعد اس نے مصروف ریلوے اسٹیشن پر لوگوں میں اپنا سی وی تقسیم کیا جس کے صرف دو دن بعد انہیں ملازمت کی پیشکش ہوگئی۔ شمال مشرقی لندن کے […]

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات مسترد کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ اپیل مخالف امیدوار نثار احمد نے دائر کی جنہوں نے موقف […]

اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی۔ دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں موجود اسحق ڈار نے وہاں سیاسی پناہ مانگی ہے، بظاہر انھوں نے اپنی صحت اورپاکستان میں درپیش مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی ہے۔ واضح رہے کہ اسحق ڈار اپنے خلاف نیب کیسزمیں پیش […]

پانی کا بحران صرف ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہے

پانی کا بحران صرف ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہے

پاکستان کے پانی بحران پر خطرے کی گھنٹیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں، اور یہ بلاوجہ نہیں ہے۔ ہمیں جس پانی بحران کا سامنا ہے اسے نظر انداز کرنا ناممکن ہے، چاہے وہ پھر شہروں میں پینے کے پانی کی قلت کی صورت میں ہو یا زراعت میں کم پیداوار، کئی علاقوں میں آبی وسائل […]

سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی

سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی

اگرچہ یورپین اسپیس ایجنسی اور ناسا کی جانب سے یہ اعلان ہوئے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے کہ ہمارے نظام شمسی کے ایک اہم سیارے زحل کے چاند انسلیدس پر ایسے پیچیدہ نامیاتی مالیکول دریافت کیے گئے ہیں جہاں زندگی کسی صورت میں پنپ سکتی ہے، تاہم اس اعلان کے بعد دنیا بھر کے […]

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ماہرہ نے بیٹے کی تربیت کیسے کی؟

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ماہرہ نے بیٹے کی تربیت کیسے کی؟

پاکستانی کی خوبصورت اور کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اس سال بھی لگاتار تیسری مرتبہ فلم فیسٹیول کا حصہ بن رہی ہیں، لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ اپنے مصروف شیڈول میں یہ سب کیسے سنبھالتی ہیں۔ ماہرہ خان صرف ایک کامیاب اداکارہ ہی نہیں بلکہ ان کا 8 سالہ بیٹا ازلان بھی ہے […]

سجل علی کا احد رضا میر کے نام محبت بھرا پیغام

سجل علی کا احد رضا میر کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کا اداکار احد رضامیر کے نام لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار احد رضا میر کی جوڑی مقبول ترین ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘ سے لوگوں کے دل […]