counter easy hit

لندن میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، ویڈیو وائرل

لندن میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، ویڈیو وائرل

لندن: برطانیہ میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ ن لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔ لندن میں نواز شریف کی ایون فیلڈ رہائشگاہ کے باہر مشتعل نوجوانوں نے ہنگامہ کردیا جس پر برطانوی پولیس کو مداخلت کرنا […]

یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ متھن چکرورتی کے بیٹے کی شادی کی تقریب ، رنگ میں بھنگ پڑ گئی ، جنسی زیادتی کے شور نے لیجنڈ اداکار کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا

یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ متھن چکرورتی کے بیٹے کی شادی کی تقریب ، رنگ میں بھنگ پڑ گئی ، جنسی زیادتی کے شور نے لیجنڈ اداکار کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا

نئی دہلی; مقامی اداکارہ کی جانب سے زیادتی کی ایس آئی آر درج ہونے پر پولیس کی کارروائی کے بعد مروف بھارتی اداکار متھن چکروتی کے بیٹے کی شادی کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ اداکاری نے مہاکےآ چکروتی کے خلاف شادی کا دھوکہ دے کر شیادی کا نشانہ بنانے کی درخواست جمع کروائی […]

مردان: 4 سالہ اسماء کے ریپ، قتل کے الزام میں مجرم کو عمر قید کی سزا

مردان: 4 سالہ اسماء کے ریپ، قتل کے الزام میں مجرم کو عمر قید کی سزا

مردان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 4 سالہ اسماء کو ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنادی۔ 4 سالہ بچی اسماء سے ریب اور قتل کیس میں مجرم محمد نبی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو عمر قید کے […]

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ریلی کو اوچ شریف میں روکنے پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

’نواز شریف، مریم نواز کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جائے گا‘

’نواز شریف، مریم نواز کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جائے گا‘

لاہور: وفاقی وزیر قانون اور اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت احتساب عدالت کے حکم پر من و عن عمل کرے گی اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ پر آمد پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔لاہور پریس کلب میں ’میٹ دی پریس‘ […]

غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا

غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا

ٹوکیو: شمالی کوریا کی جانب سے امریکی مطالبے کو ’بدمعاشوں والا رویہ‘ قرار دینے پر دونوں ممالک کے مابین جاری امن مذاکرات ایک مرتبہ پھر تناؤ کا شکار ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق واشنگٹن نے پیون یونگ کو جوہری تنصیبات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی […]

معروف گلوکار جسٹن بیبر کی امریکی ماڈل سے منگنی

معروف گلوکار جسٹن بیبر کی امریکی ماڈل سے منگنی

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق 24 سالہ جسٹن بیبر نے بہاماس کے ایک ریسٹورنٹ میں 21 سالہ ماڈل کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے انگوٹھی پہنا کر منگنی کی۔ خبر میں مزید بتایا گیا کہ جسٹن بیبر کے گارڈز نے ریسٹورنٹ میں موجود […]

آصف زرداری اور فریال تالپور کے بیرون ملک جانے پر پابندی کی تردید

آصف زرداری اور فریال تالپور کے بیرون ملک جانے پر پابندی کی تردید

اسلام آباد: محکمہ داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے اور بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کی تردید کردی۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے کوئی احکامات جاری نہیں کیے، […]

اسحاق ڈار کو بلانے کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے، چیف جسٹس

اسحاق ڈار کو بلانے کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایم ڈی پی ٹی وی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو بلانے کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں ایم ڈی پی ٹی وی کیس کی سماعت ہوئی جب کہ عدالتی حکم کے باوجود سابق […]

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں 3 کار سوار حملہ آوروں نے فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان […]

بھارت میں باراتی کی حرکت پر دلہن نے تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

بھارت میں باراتی کی حرکت پر دلہن نے تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

نئی دلی: بھارت میں دلہن نے شادی کے بھرے مجمع میں باراتی کی حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تھپڑ رسید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں ہار پہنانے کی رسم کے دوران دلہن باراتی کی حرکت پر سیخ […]

پاکستان احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا. الیکشن التوا کی طرف لے جانے کی سازش تیار ہو رہی ہے، اصغر علی مبارک امیدوار این اے 62 راولپنڈی

پاکستان احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا. الیکشن التوا کی طرف لے جانے کی سازش تیار ہو رہی ہے، اصغر علی مبارک امیدوار این اے 62 راولپنڈی

پاکستان احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا. الیکشن التوا کی طرف لے جانے کی سازش تیار ہو رہی ہے، اصغر علی مبارک ،نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی راولپنڈی (پ، ر)،پاکستان عوامی لیگ کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے کچھ سیاست […]