counter easy hit

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

ٹیکساس: امریکا میں ایک مشہور تجربہ گاہ میں جانوروں کی ذہانت کا عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب لنگوروں (ببون) نے ایک خالی ڈرم کو دیوار کے سہارے لگایا اور اسے بطور سیڑھی استعمال کرتے ہوئے اس مرکز سے فرار ہوگئے۔ لنگوروں کا فرار ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو میں واقع  بایومیڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ […]

پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، بلاول بھٹو زرداری

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ خود اپنی مرضی سے منتخب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کو قتل نہ کیا جاتا تو میرے نانا سیاست دان ہوتے اور والدہ دفتر خارجہ میں ہوتیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور  : ایف آئی اے نے لڑکیوں کو فیس بک پر دوستی کے بعد نازیبا وڈیو اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن کی رہائشی فردوس نے درخواست دی تھی کہ اس کی زبیر نامی لڑکے کے ساتھ فیس بک پر […]

لوڈ شیڈنگ پر تمام جماعتیں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں، وزیراعلیٰ سندھ

لوڈ شیڈنگ پر تمام جماعتیں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں، وزیراعلیٰ سندھ

پشاور: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے لیکن وفاق کو پرواہ نہیں وہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مل کر وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں میں ان کے ساتھ ہوں۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد […]

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

چیف جسٹس کی پشاور آمد، خاتون انصاف کیلئےسپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی

پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری آمد پر انصاف کی منتظر خاتون سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی اور دہائی دیتے ہوئے کہا کہ اسے انصاف فراہم کیاجائے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آج پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے آمد پر صوابی سے تعلق رکھنے […]

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسپتالوں کے فضلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے […]

چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا میں غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا میں غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

لاہور/ کوئٹہ / پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی خیبر پختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹیواپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی خیبر پختونخوا سے مکالمے کے دوران کہا کہ ہم نے آپ کی […]