counter easy hit

کے پی کے حکومت نے کائونٹرٹیررازم کو جدید بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی

کے پی کے حکومت نے کائونٹرٹیررازم کو جدید بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبرپختونخوا حکومت نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جدت کے لیے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی۔ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت سی ڈی آر نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے، پنجاب کا سی ڈی آر سسٹم جرائم کی […]

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس افسر اوراسکی بیٹی کو زہر دینے کا الزام روس پر لگادیا، وضاحت کیلئے منگل کی شب تک وقت بھی دیدیا

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس افسر اوراسکی بیٹی کو زہر دینے کا الزام روس پر لگادیا، وضاحت کیلئے منگل کی شب تک وقت بھی دیدیا

روس کو برطانیہ کی جانب سے ایک سابق ڈبل ایجنٹ (دو دشمن فریقوں کے لیے ایک ہی وقت میں کام کرنے والا جاسوس) پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملے کی وضاحت کے لیے منگل کی شب تک کا وقت دیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں سابق ایجنٹ کو […]

روس نے 23برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ، یہ فیصلہ روسی انٹیلیجنس افسر اور اسکی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد کیا گیا

روس نے 23برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ، یہ فیصلہ روسی انٹیلیجنس افسر اور اسکی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد کیا گیا

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے برطانیہ میں روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ کے باعث 23 برطانوی سفارت کاروں کو بھی ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔یہ روسی اقدام برطانیہ کی جانب سے 23 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کے […]

پیرس کے سینئر سیاسی راہنما چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، پیرس اور پاکستان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

پیرس کے سینئر سیاسی راہنما چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، پیرس اور پاکستان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

جہلم(خصوصی رپورٹ) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری طاہر رزاق (پنجاب ریسٹورنٹ ہربلے) کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں  آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری طاہر رزاق کے اہلخانہ اور خاندان کے افراد کے علاوہ معززین علاقہ اورسیاسی وسماجی وصحافتی شخصیات نے […]