counter easy hit

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

قاہرہ: مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزہ میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔ ریسرچ جرنل نیچر میں شائع ہونیوالی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ […]

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

لاہور: غصیلے افراد اس کمرے میں موجود اشیا کو توڑ پھوڑ کر اپنے غصے میں کمی لانے کی کوشش کرسکتے ہیں جو افراد بہت زیادہ غصے میں گھر میں موجود اشیا کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے سنگاپور میں ایک خصوصی کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں وہ دل کھول کر اپنا غصہ نکال […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

لاہور: اداکار کی 52 ویں سالگرہ میں بالی ووڈ کی نامور شخصیات کے علاوہ ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی۔ ان کی بیٹی سہانا نے اپنے ڈیڈی کیلئے دوستوں کیساتھ مل کرایک پارٹی رکھی جس میں فیملی کے علاوہ شاہ […]

منی ٹریل آجائے تو بے قصور ورنہ …

منی ٹریل آجائے تو بے قصور ورنہ …

پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اشیائے خورد ونوش پر بھی ٹیکس لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں ہو تا کیونکہ ٹیکس ان لوگوں پر لگتا ہے۔ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اشیائے خورد ونوش پر بھی ٹیکس لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں ہوتا کیونکہ ٹیکس ان لوگوں پر لگتا ہے […]

نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ

نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ

اسلام آباد: نوازشریف اپنی مشکلات کا ملبہ جمہوریت پر نہ ڈالیں، بار بار کہا تھا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، جمہوریت بچانے کیلئے نوازشریف کو ایک بار بچا لیا: اپوزیشن لیڈر سابق وزیراعظم نوازشریف کے آصف علی زرداری کے بیان پر پیپلزپارٹی کی قیادت کا بھی سخت ردعمل سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید […]

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد: کوئی این آر او نہیں ہو رہا، جو ہمیں ٹکر مارتے ہیں، انہیں کوئی نہیں پوچھتا، شریف فیملی میں کوئی اختلاف نہیں: سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں […]

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ […]

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: ہائیکورٹ احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو جیل بھیجنے کا حکم دے: نیب کی درخواست قومی احتساب بیورو نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر […]

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ […]

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

 نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو گئی اور ہیش ٹیگ اللہ اکبر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ کسی نے اس بات کی مذمت کی کہ دہشتگردی اور اللہ اکبر کو ایک ساتھ جوڑا جا رہا ہے تو کسی […]

نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں

نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں

 امریکی میڈیا نے نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے میں مرکزی ملزم کا نام سیف اللہ سائپوف بتایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ 2010 میں ازبکستان سے امریکہ آئے تھے اور ملک میں قانونی طور پر مقیم تھے۔سیف اللہ سائپوف فروری 1988 میں […]

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]

پوپ فرانسس کا اعتراف، عبادت کے دوران سو جاتا ہوں

پوپ فرانسس کا اعتراف، عبادت کے دوران سو جاتا ہوں

 مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ عبادت کرتے ہوئے کبھی کبھی ان پر غنودگی طاری ہو جاتی ہے۔کیتھولک فرقے کے ایک مذہبی ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ‘عبادت کرتے ہوئے کبھی کبھی وہ سو جاتے ہیں۔’ مزید پڑھیے یورپ کے انتہا پسند […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]

ٹوئٹر کا گٹر

ٹوئٹر کا گٹر

بچپن سے ایک ہی شوق ہے اور وہ ہے وقت ضائع کرنا۔ جب چھوٹے تھے تو گھنٹوں بھینس کی دم پکڑ کر نہر میں بہتے جاتے تھے اور اپنے آپ کو بڑا تیراک سمجھتے تھے۔گھر میں پڑی سبزی کی ٹوکری سے رسی باندھ کر چڑیاں پکڑنے کی کوشش کرتے تھے۔ سائیکل چلانے کے قابل ہوئے […]

کیا ہلیری کلنٹن اسامہ بن لادن سے ملی تھیں؟

کیا ہلیری کلنٹن اسامہ بن لادن سے ملی تھیں؟

دعویٰ: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن وائٹ ہاؤس گئے تھے اور ان کی ہلیری کلنٹن کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔ گذشتہ روز روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں امریکی حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: ‘یاد کرو وہ […]

رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی پٹیشن دائر کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم راہنما ناصر عباس لاہور سے اغوا

رانا ثنااللہ کے خلاف نااہلی پٹیشن دائر کرنیوالے ایم ڈبلیو ایم راہنما ناصر عباس لاہور سے اغوا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور وکیل سید ناصر عباس شیرازی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایڈووکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن سے بدھ کی شب اغوا کیا […]

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹر سے ملنے والی ساڑھے چار لاکھ سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی ان کمپیوٹر فائیلز میں بچوں کے کارٹونز، […]

ایران اور روس ملکر علاقائی دہشتگردی سے نمٹ سکتے ہیں ، پیوٹن کی ایران کے سپریم لیڈر سے خصوصی ملاقات

ایران اور روس ملکر علاقائی دہشتگردی سے نمٹ سکتے ہیں ، پیوٹن کی ایران کے سپریم لیڈر سے خصوصی ملاقات

امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے ایران اور روس کو تعاون کرنا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر ولادیمیر پوتن پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے طریقے تلاش کرنے میں ایران کی مدد کرے۔ایران کے سرکاری […]

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی دو وکٹیں حاصل کرلی ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ اختر بھروانہ کا تحریک انصاف میں شامل کئے جانے کا فیصلہ جھنگ کے بھروانہ خاندان اور […]

مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش

مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش

 مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش مٹھی(یس اردو نیوز) مٹھی سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی افشین جو قدرتی طور پر شدید بیماری کا شکار ہو گئی۔ افشین جس کا سر نیچے لٹک جاتا ہے جب آٹھ […]