counter easy hit

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانی کھانوں اور کلچر کی مداح

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانی کھانوں اور کلچر کی مداح

کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانوں کھانوں کی ہی نہیں اس کے کلچر کی بھی مداح ہیں جو ہمیشہ اس ملک میں قیام کرنا چاہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ وسیم اکرم کے ساتھ کئی سال سے کراچی میں مقیم ہیں۔ ٹوئٹر پر کسی شخص نے شنیرا اکرم سے سوال […]

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

لاہور: چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 34 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہوراور کراچی میں تقریبات کا انعقاد کریں گی۔ چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 34 ویں برسی کے موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہوراورکراچی میں تقریبات کاانعقادکریں گی۔ آل پاکستان لورزکلب کے چیئرمین سیدوحیدالحسن پلاک میں […]

اداکارہ فاطمہ شیخ پر ڈائریکٹر مہربان

اداکارہ فاطمہ شیخ پر ڈائریکٹر مہربان

ممبئی: فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے دوران وینٹی وین کیساتھ سیٹ پر آرا م کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ جواں سال ’’دنگل گرل‘‘ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے بہت کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ وہ فلم دنگل کے بعد اب فلم ٹھگز آف ہندوستان میں بھی مرکزی […]

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’’آنسو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’’آنسو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

لاہور: معروف مبلغ ،نعت خواں اور گلوکار جنیدجمشید کے 30 سالہ کیریئر پر مبنی دستاویزی شارٹ فلم آنسو یکم دسمبرکو ریلیز ہوگی۔ مذکور فلم میں جنید جمشید کی شخصیت کی پوشیدہ جہتوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو اس سے قبل منظر عام پر نہیں آسکیں۔ فلم میں ان کے انتقال سے قبل سلمان احمد کے […]

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں کی لکڑی راکھ ہو گئی

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں کی لکڑی راکھ ہو گئی

کراچی: جمع پونچی خاک ہو گئی، فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی ٹمبرمارکیٹ میں صبح سویرے آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں صبح سویرے ٹمبر […]

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی   وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ اور اقتصادی امور کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے طبعیت کی  ناسازی کے باعث  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چھٹی سے متعلق خط لکھا جس پر سابق وزیراعظم نوازشریف سے […]

شہید میجر اسحاق کی میت سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچا دی گئی

شہید میجر اسحاق کی میت سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچا دی گئی

لاہور: نماز جنازہ دو بجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، کیولری گراونڈ آرمی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔ قوم کی خاطرقربان ہونے والے شہید میجر اسحاق کا جسد خاکی سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچ گیا، نماز جنازہ دوبجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ 28 سالہ میجر اسحاق کے […]

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے پہلے غیر اعلانیہ مفاہمت خارج ازامکان نہیں۔ دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے […]

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی لاہور : پاکستانی سنسر بورڈ نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ”ورنی کو نمائش کی اجازت دیدی ، فلم میں مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس […]

بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے

بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے

لاہور: ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے بہت ضروری ہے کہ پارلیمنٹ سے ایک وزیر خزانہ لیا جائے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار چھٹی پر چلے گئے ہیں لیکن وہ وزیر خزانہ کے عہدے پر برقرار رہیں گے ، سوال یہ ہے کہ کیا اس قسم کے تجربات سے ملک چل سکتا ہے ؟ ملک کے حالات […]

نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

حیدر آباد: ہالہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق ہالہ کے قریب کھنڈو کے مقام پر نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دو بھائیوں 25 سالہ صادق بروہی اور 11 سالہ اصغر بروہی […]

بیمار اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

بیمار اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

اسلام آباد: دل کا عارضہ ہے، ڈاکٹرز نے فضائی سفر سے منع کیا ہے، لندن میں علاج جاری ہے، سیکشن 17 کے تحت بغیر معاوضے کے چھٹی عنایت کی جائے: خط وزیراعظم نے بیمار وزیر خزانہ اسحاق کی تین ماہ کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔ واپس آنے پر چارج دوبارہ دینے کا فیصلہ کیا جائے […]

سراپا رحمتؐ کی سیرت طیبہ

سراپا رحمتؐ کی سیرت طیبہ

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی تو ظلم و جبر کی آندھیوں کا زور ٹوٹ گیا ، نفرتیں اور عداوتیں محبتوں میں بدلنا شروع ہوگئیں مخلوقِ خدا پر اپنے خالقِ لم یزل کی اتنی کرم نوازیاں اور انعامات و احسانات ہیں اگر جن و انس مل کر قیامت تک بھی ان کا شمار […]

’’پرس سنبھالیں، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا‘‘

’’پرس سنبھالیں، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا‘‘

اسلام آباد: احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نواز شریف نے ایک صحافی کو پرس سنبھالنے کا مشورہ دیا۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں سماعت کے دوران جب ایک صحافی کی پتلون سے اُس کے پرس کوگرتا دیکھا تو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ […]