counter easy hit

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

لاہور: چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 34 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہوراور کراچی میں تقریبات کا انعقاد کریں گی۔

Chocolaty hero Waheed murad 34th anniversary will be celebratedچاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 34 ویں برسی کے موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہوراورکراچی میں تقریبات کاانعقادکریں گی۔ آل پاکستان لورزکلب کے چیئرمین سیدوحیدالحسن پلاک میں تقریب کا اہتمام کرینگے جس میں فلمی صنعت کے معروف فنکارشرکت کریں گے جبکہ وحیدی کلب کے زیراہتمام بھی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ وحید مراد کی مشہور فلموں میں ’’سہیلی، وعدہ، ناگ منی، عشق میرا ناں، آدمی، راستے کاپتھر، انجمن، ثریا بھوپالی، دلربا، افسانہ، شمع، مستانی محبوبہ، نذرانہ ،شبانہ‘‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔