counter easy hit

تعلیمی اداروں کے قریب ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

تعلیمی اداروں کے قریب ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

لاہور: 832 ماسٹر ٹرینرز کے ذریعے تعلیم اداروں میں ٹریفک مسائل کے فوری حل کیلئے آگاہی مہم چلائیں گے :سی ٹی او رائے اعجاز احمد صوبائی حکومت نے لاہور کے معروف تعلیمی اداروں کے اردگرد سڑکوں پر تعلیمی اوقات کے دوران ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلئے منظم حکمت عملی تیار کر لی ۔ اس […]

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے میجر اسحاق شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے میجر اسحاق شہید

راولپنڈی: سرچ آپریشن دہشتگردوں کی آماجگاہ کی اطلاع پر کیا گیا، 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے: آئی ایس پی آر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر ایک اور بہادر بیٹا قربان ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے، 28 سالہ میجر اسحاق […]

نواز شریف، مریم نواز احتساب عدالت میں پیش

سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر نیب ریفرنسز میںاسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج ایون فیلڈ پراپرٹیز اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی 13ویں اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی 14ویں سماعت کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف […]

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ […]

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف تمام اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کو پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور شیخ رشید احمد نے چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اپیلوں […]