counter easy hit

ارکان پارلیمنٹ کیلئے قرضے بند، وجہ کیا ہے؟

ارکان پارلیمنٹ کیلئے قرضے بند، وجہ کیا ہے؟

لاہور: حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے سٹیٹ بینک سے وضاحت مانگی ہے کہ آخر ارکان پارلیمنٹ کا قصور کیا ہے۔ ملک کے پارلیمنٹیرین کو شکایت ہے کہ بینک انہیں قرضے یا کریڈٹ کارڈز نہیں دے رہے بلکہ ان کے اکائونٹ کھولنے میں بھی لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں اس حوالے سے […]

اسلام آباد میں حکومت نے ذمہ داری پوری کی؟

اسلام آباد میں حکومت نے ذمہ داری پوری کی؟

لاہور: اسلام کے دس روز سے راستے بند ہیں، ان کو ٹینٹ لگانے اور تماشا کرنے کی اجازت کیوں دی گئی۔ حدیث نبوی ہے کہ راستے میں اگر کانٹا بھی پڑا ہو تو اسے ہٹا دو، یہ بھی صدقہ ہے اور مومن کیلئے یہ ضروری ہے، لیکن اسلام آبا د میں اسلام کے نام پر کیا […]

لاہور ہائیکورٹ: بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سموگ کی ذمہ دار قرار

لاہور ہائیکورٹ: بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سموگ کی ذمہ دار قرار

لاہور: سموگ کیخلاگ بروقت اقدامات نہ کر کے حکومت نے غیر ذمہ داری دکھائی، عملی اقدامات کے بجائے سموگ ڈیٹا کے تجزیوں میں وقت ضائع کیاگیا: تحریری فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سموگ ایمرجنسی ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ لاہو ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری فیصلہ […]

کوئٹہ: تربت کے علاقے تاجبان سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ: تربت کے علاقے تاجبان سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

تربت: جاں بحق افراد میں سے 3 کی شناخت بدر منیر، عثمان قادر اور دانش علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تربت کے علاقے تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تین روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی […]

احسن اقبال کی انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت

احسن اقبال کی انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد قانون تقاضا ہے، مذہبی رہنما اور مشائخ کرام اپنا کردار ادا کریں: وفاقی وزیر داخلہ کی اپیل وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد انتظامیہ کو فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن 24 گھنٹے موخر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا، وزیر خزانہ کے اہلخانہ نے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا: ذرائع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع […]