counter easy hit

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا، وزیر خزانہ کے اہلخانہ نے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا: ذرائع

Federal Finance Minister Ishaq Dar decided to resignوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اسحاق ڈار نے خرابی صحت کے باعث کابینہ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے اہلخانہ نے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کر دیا، وفاقی وزیر خزانہ علاج کے لیے لندن میں موجود ہیں۔ حتمی اعلان نواز شریف سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔