counter easy hit

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

سری لنکن کرکٹ ٹیم کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوسط درجے ٹیم دکھائی دینے لگی۔ زمبابوے، بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں نے اس سے سخت بحرانی کیفیت میں مبتلا کررکھا ہے۔ اس حالات میں بھی سری لنک اسپنر رنگانا ہیراتھ کا خیال ہے امارات میں […]

معافی مانگنے پر فریال کا شکر گزار، طلاق کے فیصلے پر قائم ہوں، عامر خان

معافی مانگنے پر فریال کا شکر گزار، طلاق کے فیصلے پر قائم ہوں، عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے اور کہہ دیا کہ وہ طلاق دینے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ سوشل میڈیا پر فریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے میری […]

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر […]

خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں، کم جانگ کا ٹرمپ کو جواب

خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں، کم جانگ کا ٹرمپ کو جواب

شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر براہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی، خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں۔ کم جونگ ان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا […]

شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔ ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس برسوں سے اخبار کے پہلے صفحے […]

وزیراعظم کی لندن آمد، آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم کی لندن آمد، آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جہاں وزیراعظم آج پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر  2بجےنوازشریف سےملاقات کریں گے شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد یہاں پہنچے ہیں ۔ وہ لندن میں قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ شہباز شریف آج لندن روانہ ہو […]

بھائی سے وفادار تھا اور رہوں گا، شہباز شریف

بھائی سے وفادار تھا اور رہوں گا، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے مخلص اور وفا دار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔ والدین نے بڑوں کا احترام […]