counter easy hit

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ

لاہور ہائی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے عدالت کا دروازہ توڑ دیا جب کہ وکلا کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ملتان بار کے صدر شیر زمان قریشی کو توہین عدالت کیس میں عدم پیشی پر گرفتار […]

راجن پور سے اغوا کئے گئے 7 پولیس اہلکار بازیاب

راجن پور سے اغوا کئے گئے 7 پولیس اہلکار بازیاب

راجن پور سے اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ ایس ایس پی راجن پور عتیق طاہر کے مطابق راجن پور کے علاقے روجھان میں ڈاکوؤں نے گزشتہ روز پولیس چوکی پر حملہ کر کے 7 اہلکاروں کو اغوا کرلیا تھا جنہیں باحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس […]

کراچی: 4 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت 12ملزمان گرفتار

کراچی: 4 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت 12ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر ، گلستان جوہر ، تیموریہ اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے 4 جعلی پولیس اہلکاروں کے علاوہ ، مویشی خریدنے کے لئے جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے اور مضر صحت ماوا گٹکا فروخت کرنے والے ملزمان سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان بلوچ کے […]

ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس چل بسے

ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس چل بسے

کنگ آف کامیڈی کے نام سے معروف ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس 91برس کی عمر میں چل بسے۔ جیری لوئس چارلی چپلن کے بعد دنیا بھر میں کامیڈی کنگ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے سن 1950 کی دہائی میں فلم دی نٹی پروفیسر سے شہرت حاصل کی۔ جیری لیوئس 16 مارچ 1926 […]

ایم کیو ایم پاکستان کا کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سیاسی صورتحال اور بلدیاتی حکومتوں سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم کی صدارت میِں رابطہ کمیٹی کا اجلاس عارضی مرکز بہادرآباد میں ہوا، اجلاس […]

انٹرنیٹ ٹیکسی سروس کیخلاف احتجاج

انٹرنیٹ ٹیکسی سروس کیخلاف احتجاج

انٹرنیٹ کے ذریعے چلنے والی ٹیکسی سروس کے خلاف جڑواں شہروں کے ٹیکسی ڈرائیورز نے آج احتجاج کیا، ٹیکسی ڈرائیورز نے کئی گھنٹے تک راول ڈیم چوک بلاک رکھا۔ ٹیکسی ڈرائیورز کا کہنا ہے وہ ٹیکس ادا کرتے ہیں، کمرشل لائسنس بھی رکھتے ہیں، انٹرنیٹ ٹیکسی سروس کے سبب ان کی آمدن متاثر ہورہی ہے۔ […]

ڈاکٹر طاہر القادری لندن روانہ ہوگئے

ڈاکٹر طاہر القادری لندن روانہ ہوگئے

پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری دو ہفتے پا کستان میں گزرنے کے کے بعدواپس لندن روانہ ہو گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادی 31 اگست کو واپس وطن لوٹیں گے۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں طاہرالقادری نے کہاکہ میں کہیں چھوڑ کر نہیں جارہا،واپس آؤں گا۔ انھوں […]

پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے اور اب متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پشاور کے علاقے تہکال کے بعد فقیرآباد، خیبرکالونی، پشتہ خرہ ا ور ملحقہ علاقوں سے بھی ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے ہیں۔ پشاور میں دیگر عوامی مسائل […]