counter easy hit

کراچی :پولیس کا سرچ آپریشن ، 40 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی :پولیس کا سرچ آپریشن ، 40 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائیوں میں تیزی آتی جارہی ہے اور بلوچ کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران 15 افراد کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران مخصوص […]

پاکستان کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان نے ایک بارپھربھارت کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کہتے ہیں ایک دوسرےکےخلاف نہیں،ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کریں۔ بھارتی اخبار کو انٹر ویو میں پاکستانی ہائی کمشنرکا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کوسفارتکاری کے ذریعے مسئلےکا حل نکالنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں سرجیکل اسٹرائیک […]

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔ الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک پرزوردیاہےکہ وہ تحمل سےکام لیں۔انھوں نے […]

قومی اتحاد کاایٹم بم, اصلی ایٹم بم کو چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

قومی اتحاد کاایٹم بم, اصلی ایٹم بم کو چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

میں نے جو آرزو کی تھی، وہ پوری ہوئی۔پور ی قوم اکٹھی نظر آئی اور یہ اتحاد اس ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے جو ہمارے اسلحہ خانوں میںذخیرہ پڑا ہے۔قومی اتحاد کے ایٹم بم کے ہوتے ہوئے ہمیں اپنے اصلی ایٹم بم کو چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ خصوصی شکریہ تحریک انصاف کا […]

بھارتی فلموں کا مکمل بائیکاٹ کر دیا : مصطفی قریشی

بھارتی فلموں کا مکمل بائیکاٹ کر دیا : مصطفی قریشی

لاہور( کلچرل رپورٹر) انڈین فلموں مکمل بائیکاٹ کردیا گیا ہے۔حکومت انڈین فلموں کی امپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنائے ۔سلمان خان ،کرن جوہر سمیت دیگر بھارتی فنکاروں کے شکرگزار ہیں جہنوں نے پاکستانی فنکاروں کے حق میں آواز بلند کی۔ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور پر امن لوگوں کو پسند کرتا ہے ۔ان […]

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

بہتر ہوتا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کےلئے روانہ ہونے سے قبل پارلیمان میں موجود حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ایک باقاعدہ اجلاس کے ذریعے صلاح و مشورے کر لیتے۔ یہ ہو جاتا تو بھارتی پراپیگنڈہ بریگیڈ کو یہ کہانی گھڑنے کی گنجائش نہ مل پاتی کہ پاکستانی وزیر […]