yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

2016 کراچی میں تھیٹر کے حوالے سے بہترین ثابت ہوا

MH Kazmi December 23, 2016 1 min read
2016 proved to be the best for theater in Karachi2016 proved to be the best for theater in Karachi
Share this:
2016 proved to be the best  for theater in Karachi2016 proved to be the best  for theater in Karachi
2016 proved to be the best for theater in Karachi

کراچی: کراچی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں سال رواں 2016 تھیٹر کے حوالے سے بہترین سال ثابت ہوا،کراچی میں آرٹس کونسل اور ناپا دونوں اداروں نے ملکی اور غیر ملکی ڈرامہ فیسٹیول کا انعقاد کرکے تھیٹر کے چاہنے والوں کو عمدہ اور معیاری ڈرامے دکھا کر تھیٹر کے فروغ اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔

ناپا آڈیٹوریم میں20مارچ سے3اپریل تک انٹرنیشل تھیٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میںجرمنی، آسٹریلیا، امریکا، برطانیہ اور دیگر ممالک نے فیسٹیول میں ڈرامے پیش کیے جب کہ پاکستانی ڈرامہ گروپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے ڈراموں میں اکبر اسلام کا ڈرامہ کھیل کھیل میں، خالد احمد کا ڈرامہ کھویا ہوا آدمی، عظمی سبین کا ڈرامہ آسمان سے گرا، ضیاء محی الدین کا ڈرامہ انداز بیاں اور، خوابوں کے مسافر،عمر وعیار، گریس، سنو گلابو،اس گلی نہ جانا قابل ذکر تھے جو فیسٹیول میں پیش کیئے گئے۔آرٹس کونسل کراچی میں19روزہ تھیٹر فیسٹیول2016کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے نامور ڈرامہ نگاروں، ڈائریکٹر اور فنکاروں کے ساتھ متعدد نئے لکھاریوں کو بھی کام کرنے کا موقع ملا۔ آرٹس کونسل میں متوازی تھیٹر کرنے والوں نے بھی رنگ جمایا رکھا عید اور بقر عید پر پیش کیے جانے والے ڈرامے بھی پسند کیے گئے جب کہ قومی موضوع پر ہدایت کار نذر حسین کا ڈرامہ مادر وطن کو بھی زبردست پزیرائی ملی۔ْتھیٹر کے معروف ڈائریکٹر جمیل راہی، زاہد شاہ اور دیگر ڈائریکٹر نے تھیٹر کو بہتر بنانے میں مصروف رہے،سال روان ایک بار پھر عمر شریف نے کراچی میں تھیٹر نہیں کیا،جب کہ اداکار شکیل صدیقی، روئف لالہ بھارت میں پاکستان فنکاروں کی پابندی کے بعد مشکلات سے دوچار رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asif Zardari Reached from Dubai to Pakistan
Previous Post آصف زرداری د بئی سے وطن واپس پہنچ گئے
Next Post امریکا میں نفسیاتی مسائل کا معالج 11 سالہ بچہ
US 11-year-old child doctor of psychological problems

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.