yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

100 سال تک اقتدار کے مزے لینے والے شاہ جیونہ خاندان پر بھی زوال آ گیا ، انگریز اور جرنیل اس خاندان کو کیوں اور کس طرح نوازتے رہے اور فیصل صالح حیات کی جھنگ میں کوئی جاگیر کیوں نہیں ؟ انکشافات پر مبنی یہ رپورٹ ملاحظہ کیجیے

Web Editor June 29, 2018 1 min read
Share this:

جھنگ(ویب ڈیسک)پنجاب کے مشہور شاہ جیونہ خاندان کا سو سالہ اقتدار کا عرصہ زوال کی طرف تیزی سے گامزن ہے،انگریز دور میں اقتدار سے چمٹنے ہوئے اس خاندان کو انتخابی معرکہ میں شکست کی ہزیمت سے دو چار ہونے کا امکان ہے کیونکہ خاندان کے تمام افراد ایک دوسرے کیخلاف محلاتی سازشوں میں مصروف ہیں۔

شاہ جیونہ خاندان کا واحد چشم چراغ اور گدی نشین مخدوم سید فیصل صالح حیات کی اس خاندان کی آخری امید کی کرن ثابت ہوسکتا ہے جبکہ خاندان کے دیگر لوگ اپنی نااہلی،بداخلاقی اور تکبر اور غرور جیسی موذی مرض میں بری طرح مبتلا ہیں،شاہ جیونہ خاندان کے چشم وچراغ فیصل صالح حیات حلقہ این اے 114اور سیدہ صغری امام حلقہ این اے 115سے امیدوار ہیں جبکہ خاندان کے نچلے لوگ ان دونوں کو شکست دینے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں ۔پنجاب کی سرسبز شاداب میدانوں کی سرزمین جھنگ پر شاہ جیونہ خاندان اس وقت قابض ہوا جب انگریزوں کو ملک سے غداری کی ضرورت تھی۔انگریز فرنگی کی خدمت بجا لانے اور جی حضوری کے عوض انگریز حکمرانوں نے شاہ جیونہ خاندان کے دو آدمی سید عابد حسین اور سید مبارک علی شاہ کو کرنل اور میجر کے خطابات سے نوازا۔القابات نوازنے کے بعد اس خاندان کو جھنگ میں وسیع وعریض جاگیریں بھی عطاء کیں تاہم مخدوم سید فیصل صالح کے خاندان نے انگریزوں سے جاگیریں لینے سے انکار کردیا اور حضرت شاہ جیونہ کی تعلیمات کے فروغ اور ترویج میں مشغول رہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جھنگ میں فیصل صالح حیات کی جاگیر نہیں ہے۔انگریز فرنگی حکمران نے

سید مبارک علی شاہ کو پہلی مرتبہ خدمت کرنے کے عوض پنجاب قانون ساز کونسل کا ممبر1927ء میں بنایا اس کونسل کے دیگر ممبرا میں فیروزنون غلام محمد شاہ،شین شاہ سید آف رجولیئر اور جمال خان لغاری تھے۔1930-36 کی قانون ساز کونسل کے ممبر میں بھی سید مبارک علی شاہ شامل تھےجنہیں انگریزوں نے خدمات کے عوض ممبر بنایا جب1973ء میں کونسل سے پنجاب اسمبلی بنی تو پھر بھی انگریزوں نے میجر مبارک علی شاہ کو ممبر بنوایا1946ء کے عام انتخابات میں میجر مبارک علی شاہ قائد اعظم مخالف اتحاد میں شامل ہو کر اسمبلی ممبر بنے جبکہ1947ء سے1949ء کی پنجاب کابینہ میں وزیرخزانہ کا عہدہ حاصل کیا1951-55ء دور میں شاہ جیونہ خاندان کا دوسرا شاطر شخص کرنل عابد حسین کے علاوہ سید مبارک علی شاہ ممبران اسمبلی اور وزیر کے عہدے حاصل کئے، خان صاحب کی وزارت اعلیٰ دور میں کرنل عابد اور میجر مبارک وزارت کے مزے لیتے رہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی جی حضوری میں میجر مبارک کے بڑے بیٹے افتخار بخاری سامنے آگئے اور5سال تک اقتدار کا مزہ لوٹا1972ء کی اسمبلی میں شاہ جیوانہ خاندان کے تقی شاہ نامی شخص پنجاب اسمبلی کے ممبر رہے اور اقتدار کے مزے لوٹے ہیں۔شاہ جیونہ خاندان کا یہ خاصا رہا کہ وہ حکمرانوں کی

خوشامد کرکے اقتدار میں رہتے ہیں اور مفادات کی خاطر سیاسی وفاداریاں تبدیل کرتے رہتے ہیں۔فوجی اقتدار جب آیا تو سیدہ عابدہ حسین جو دختر کرنل عابد حسین تھی نے فوجیوں کی جی حضوری کرکے اقتدار حاصل کیا بعد میں عابدہ حسین نے نوازشریف کی خوشامد سے اسمبلی کی ممبر بنی جب نوازشریف کا اقتدار ختم ہونے لگا تو شاہ جیونہ خاندان کے لوگ بالخصوص عابدہ حسین جنرل مشرف کے ساتھ چمٹ گئی اور بیٹی کو ضلع کونسل جھنگ کا چیئرمین اور بعد میں صوبائی وزیر بنوالیا پھر جب مشرف کا اقتدار کا سورج ڈوبنے لگا تو عابدہ حسین بیٹی صغری امام کو ساتھ لے کر زرداری کی گود میں جا بیٹھیاور بیٹی کو سینیٹر بنوالیا تاہم 2013ء کے عام انتخابات میں جھنگ کی عوام نے عابدہ حسین کے بیٹے کو دھتکارا اور اس کی ضمانت بھی ضبط کرا دی اب اس خاندان(شاہ جیونہ) خاندان کا سورج زوال کی طرف تیزی سے گامزن ہے کیونکہ جھنگ کی عوام اب اس خاندان کی چال بازیوں میں آنے والے نہیں،گزشتہ سو سال اقتدار میں رہنے کے باوجود اس خاندان نے جھنگ کے عوام کیلئے کوئی ترقی نہیں لاسکے نہ اس شہر میں کوئی یونیورسٹی بنوائی اور نہ آج تک کوئی ٹیکنیکل کالج بنوایا اور نہ کوئی بڑا ہسپتال بنوایا ،یہی وجہ ہے کہ ضلع جھنگ پنجاب کے انتہائی پسماندہ اضلاع میں شمار ہوتا ہے انگریزوں کے کتے نہانے کے نتیجہ میں اس خاندان کے جاگیریں تو حاصل کرلیں لیکن غریب عوام کیلئے کوئی ترقیاتی کام نہ کروایا اس خاندان کے بچے امریکہ،انگلینڈ کے مہنگے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم رہے ہیں لیکن غریب عوام کے بچے ٹاٹ سکولوں میں آج بھی پڑھنے پر مجبور ہیں۔عابدہ حسین کی ملکیتی لاہور گرائمر سکول بھی مہنگے ترین سکولوں میں شمار ہوتا ہے وہاں بھی غریب کے بچے داخل نہیں ہوسکتے،اب جھنگ کی غیور عوام اس خاندان کو ایسے دھتکارے گی کہ یہ لوگ عوام میں منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں گے تاہم سید فیصل صالح حیات نے ہزاروں خاندانوں کو روزگار دیا تھا اس وجہ سے فیصل حلقہ میں پاپولر لیڈر ہے لیکن اس خاندان کے دیگر افراد فیصل کے ہاتھ مضبوط کرنے کی بجائے اس کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post اسی سال کا بندہ جیل بھی کر کیا کرنا ہے؟ قاسمی 25کروڑ واپس کر دیں ہم ان پیسوں کا ۔۔۔۔۔ ‘‘ عطاء الحق قاسمی سے رقم واپس لے کیا کرنا ہے؟ ثاقب نثار نے پوری قوم کو خوش کر دیا
Next Post پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ(ن) کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی۔۔۔۔اہم رہنما نے ہتھیار ڈال دیے، الیکشن سے دستبرداری کی خبر آ گئی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.