yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

کھانے میں نقص نکالنا سسرالیوں کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ ایک ہی خاندان کے 5 افراد کونئی نویلی دلہن نے زہر دے دیا، تفصیلات اس خبرمیں

Web Editor June 29, 2018 1 min read
Share this:

مہاراشٹر(ویب ڈیسک ) بھارت میں ایک خاتون نے سسرالیوں کی جانب سے مسلسل کھانے کا مذاق اڑانے پر انہیں زہر دے دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع خالاپور میں پیش آیا جہاں 23 سالہ خاتون نے

سسرالیوں کے طعنوں نے اسے انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور کردیا، پرادنیا نامی خاتون نے بتایا کہ اس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی اور جب سے وہ بہو بن کر گئی میں آئی تو سسرالیوں کی جانب سے اسے سیاہ رنگت اور بے ذائقہ کھانا بنانے کے طعنے دیے جارہے تھے۔پراد نیانے کہا کہ ابتدا میں تو وہ اس تنقید کو برداشت کرتی رہی لیکن مہمانوں کے سامنے اسے ذلیل کرنے پر اسے نہ صرف دلی دکھ وافسوس ہوا بلکہ شوہر اور سسرالیوں کے رویے نے اسے ذہنی کوفت میں مبتلا کیے رکھا۔ملزمہ نے بتایا کہ اس نے روز روز کے طعنوں سے تنگ آکر مزاق اڑانے والوں کو جان سے مارنے کا فیصلہ کیا اور موقع کی تلاش میں رہی، ایک دن جب اس کے گھر پر دعوت تھی جس میں تنقید کرنے والے سسرالیوں کے رشتے دار بھی شامل تھے تو اس نے کھانے میں سانپ کا زہر ملا دیا جسے کھانے والے تقریباً 80 لوگوں کی حالت غیر ہوگئی۔ان میں سے 5 افراد چند دن تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد موت کے منہ میں چلے گئے جب کہ دیگر کو الٹیاں ہوئیں اور ان کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post برطانیہ سے گرما گرم خبر : فحش فلموں کے ایک اداکار نے شہزادی میگھن مارکل کے بارے میں ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے
Next Post اسلام کی راہ میں لڑنے والوں کو رسول ؐ اللہ کتنا پیار کرتے تھے ؟ اسلامی تاریخ کا یہ ایمان افروز واقعہ پڑھ کر آپ جان جائیں گے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.