yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

چیئر مین شپ سے استعفیٰ عمران خان کے دباؤ کی وجہ سے نہیں دیا بلکہ۔۔۔ نجم سیٹھی کے انکشاف نے قوم کو دنگ کر ڈالا

MH Kazmi August 21, 2018 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا کر ساری قوم کے دل جیت لئیے۔مستعفی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی بہتری کےلیےسمجھا کہ مستعفی ہوجانا چاہیے۔ غیریقینی صورت حال ہوتی توپی ایس ایل کا نقصان ہوتا،اس لیے استعفیٰ دیا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی مستعفی ہوگئے۔چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ میں انتظار کررہا تھا کہ نئے وزیر اعظم حلف اٹھا لیں تو میں استعفا دوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میری تمام تر نیک تمنائیں اور دعائیں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے اپنا پیغام اپنے استعفی کی کاپی کے ساتھ ٹوئیٹ کیا۔ ] جس کے بعد یہ کہا جارہا تھا کہ نئی حکومت کے آنے کے بعد نجم سیٹھی پر استعفے کا دباو تھا اور اس لئیے انہوں نے مستعفی ہونے کو ترجیح دی تاہم انہوں نے ایسی تمام خبروں کی تردید کی اور استعفا دینے کی وجہ بتا کر ساری قوم کے دل جیت لئیے۔نجی چینل پر بات چیت کہتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ روایات بنانی چاہیے کہ نیا وزیراعظم آئےتووہی چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کریں۔میں متفقہ طورپرمنتخب ہوا،میری 2 سال کی مدت رہتی تھی۔انکا کہنا تھا کہ غیریقینی صورت حال ہوتی توپی ایس ایل کا نقصان ہوتا،اس لیے استعفا دیا۔غیریقینی صورت حال ہوتی توپی ایس ایل کا نقصان ہوتا،اس لیے استعفا دیا۔اگلے3 مہینے میں پی ایس ایل کا کروڑوں روپے کا بزنس کرنا ہے۔انکا کہنا تھا کہ نئے چیئرمین کو پی ایس ایل کوپاکستان لانےکا چیلنج درپیش ہوگا۔یاد رہے کہ نجم سیٹھی کو کچھ سال قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بنایا گیا تھا۔انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا اجراء کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو واپس لانے میں بھی انکی کوششیں قابل قدر ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post لڑکیاں برائلر چکن ہیں، جب اور جہاں مرضی ذبح کردو ۔۔۔۔۔ حوا کی بیٹی کے حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے لکھی گئی ایک سبق آموز تحریر ملاحظہ کیجیے
Next Post تمام مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،چوہدری نفیس عرف بائو
chaudhry, nafees ahmed, send, eid ul adha, greetings, to, all, muslims

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.