yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فواد چوہدری نے زرداری پر بجلیاں گرادیں،

Web Editor December 20, 2018 1 min read
Fawad Chaudhary crashed on Zardari,
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری بھی ان دنوں مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور مختلف مقدمات کا سامنا کررہے ہیں لیکن اب وفاقی وزیراطلاعات نے سابق صدر کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا، فواد چوہدری  نے دعویٰ کیاہے کہ زرداری نے اثاثے چھپائے ،ا س وہ رکن اسمبلی رہنے کی اہلیت نہیں رکھتے ، ان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کی ذمہ داری خرم شیرزمان کو سونپ دی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ عالمی اداروں نے کرپشن کیخلاف ہونیوالے اقدامات و تحقیقات کو سراہا ہے اور سعودی عرب تاریخ کی بھاری سرمایہ کاری پاکستان لا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری امریکہ میں ایک اپارٹمنٹ کے مالک ہیں لیکن الیکشن لڑتے وقت یہ فلیٹ اپنے اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا جو کہآئین کے آرٹیکل 62،63 کے  ظاہرکرنا لازم تھا۔ اثاثے چھپانے پرآصف زرداری اسمبلی کے رکن رہنے کے اہل نہیں۔فوادچوہدری کاکہناتھاکہ قومی خزانہ لوٹنے والوں سے متعلق وزیراعظم کا وژن واضح ہے، نوازشریف اور آصف زرداری دونوں ہی اپنا آخری الیکشن لڑ چکے ہیں ،ہم نے تمام اداروں کو فری ہینڈ دیا ہے جو سب کیلئے یکساں ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کاکہناتھاکہ پاکستانی معیشیت پرچھائے ہوئے بادل چھٹ رہے ہیں، کل برٹش ایئرویز نے فلائٹ آپریشن کاآغاز کرنے کا اعلان کیا، سعودی عرب پاکستانی تاریخ کی سب سے بھاری سرمایہ کاری لارہا ہے۔بھارتی جاسوس کی رہائی کے بعد بھارت سے متعلق وزیر اطلاعات کاکہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پر تحفظات ہیں، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بندہونی چاہئیں، حامد انصاری کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گیا جسے باضابطہ طورپر بھارتی فورسز کے سپرد کردیاگیا۔ ادھر  پاناما جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی سربراہی کرنے والے واجد ضیاء کا فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے تبادلہ کردیا گیا ہے،،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیبنیٹ سیکریٹریٹ کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے،، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر واجد ضیاء کو آئی جی ریلویز پولیس تعینات کیا گیا ہے،، دوسرے نوٹیفکیشن میں آئی جی ریلویز پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمٰن خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،، یاد رہے کہ واجد ضیاء پاناما  سکینڈل سامنے آنے کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تھے،، سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بننے والے ریفرنسز کا فیصلہ بھی آج محفوظ کیا گیا ہے اور ان کیسز میں واجد ضیاء پر بھی جرح کی گئی تھی،، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جے آئی ٹی کے حوالے سے کہا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ممبران کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا اور ان کے خلاف کوئی بھی کارروائی بشمول تبادلے و تقرری سپریم کورٹ کے معزز چیف جسٹس کی جانب سے نامزد کیے گئے معزز نگران جج کو بتائے بغیر نہیں کی جا سکے گی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Delhi based couple broke all the boundaries
Previous Post دہلی سے تعلق رکھنے والے جوڑے شادی تقریب کیلئے تمام حدیں توڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔
Next Post ایسی رومانس سے بھرپور انٹری کسی شوہر کی نہیں ہوگی۔ دیکھیں ویڈیو
Most romantic entry

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.