yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تازہ ترین انکشافات

Web Editor June 22, 2018 1 min read
Latest revelations
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں نئی آنے والی لڑکیوں کے جنسی استحصال کے بارے میں کچھ عرصہ قبل کچھ انکشافات سامنے آئے تو لوگوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔ کوئی اسے سچ قرار دے رہا تھاتو کوئی محض افواہیں کہہ رہا تھا، لیکن کسے معلوم تھا کہ اصل صورتحال تو کہیں زیادہ بھیانک اور شرمناک ہے۔

تازہ ترین خبر کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں نہ صرف ادکاراؤں کو استحصال کا سامنا رہتا ہے بلکہ فلم انڈسٹری کی آڑ میں جسم فروشی کا بین الاقوامی نیٹ ورک بھی چل رہا ہے۔تازہ ترین انکشافات تامل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہنی روز سامنے لائی ہیں جن کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کا جنسی استحصال فلم انڈسٹری کا ایک ایسا تاریک راز ہے جسے سب جاننے کے باوجود اس کی پردہ پوشی کرتے ہیں۔ ان کے اس بیان سے چند روز پہلے ہی تامل اداکاراؤں کو امریکہ لے جا کر اٴْن سے جسم فروشی کروانے کا ایک تہلکہ خیز اسکینڈل سامنے آ چکا ہے۔امریکہ میں ایک بھارتی نژادد جوڑے کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو بھارتی اداکاراؤں کو بیرون ملک لے جا کر ان سے جسم فروشی کروانے میں ملوث ہے۔ ایک رپورٹ میں اداکارہ ہنی روز کہتی ہیں کہ یہ بات سچ ہے کہ فلم انڈسٹری میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔ جب تک کہ آپ بہت بڑی سٹار نہیں ہیں آپ کو ان حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں نے بھی اپنے ابتدائی دنوں میں ایسے بہت سے واقعات کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے۔یہ چیز فلم انڈسٹری سے ختم نہیں ہوگی۔ ہمیں خود سوچنا ہوگا کہ ہمیں کیا فیصلے کرتے ہیں اور ان کے ہم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

آپ صرف اسی وقت تک محفوظ ہیں جب تک آپ کسی کی جسمانی لذت کا سامان نہیں بنتی ہیں۔ اسی وجہ سے میرے والدین ہمیشہ میرے ساتھ ہوتے تھے اور وہ سیٹ پر بھی میرے قریب موجود رہتے تھے۔واضح رہے کہ ہنی روز سے پہلے تامل فلم انڈسٹری کی اداکارہ سنجنا گلرانی اور سری ریڈی بھی اسی طرح کے انکشافات کر چکی ہیں ۔سری ریڈی نے بتایا تھا کہ اداکاراؤں کو اٴْن کی مقبولیت کے لحاظ سے رقم دے کر ان سے جنسی دھندہ کروایا جاتا ہے۔ ان اداکاراؤں کو 1000 ڈالر (تقریباً سوا لاکھ پاکستانی روپی) سے لے کر 10000 ڈالر (تقریباً ساڑھے بارہ لاکھ پاکستانی روپی) تک کی پیشکش کی جاتی ہے اور بہت سی اداکارائیں ہیں جو اس پیشکش کو قبول کرتی ہیں اور بیرون ملک جا کر جسم فروشی کرتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
Next Post خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا
Peshawar police arrested the harassment to womens

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.