yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی رئیلٹی شو کے ’’بگ باس‘‘ کا راز فاش

Web Editor November 21, 2017November 21, 2017 1 min read
Big, Boss, ka, Razz, Fahas,
Share this:

بھارتی رئیلٹی شو کے ’’بگ باس‘‘ کا راز فاش

Big, Boss, ka, Razz, Fahas,
Big, Boss, ka, Razz, Fahash,

  

بھارتی رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ نے گزشتہ کئی برسوں سے کروڑوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنارکھا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شو کے دوران ’’بگ باس چاہتے ہیں‘‘  کی گونجدار آواز کس کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے کامیاب ترین رئیلٹی شو بگ باس کا 11واں سیزن نشر ہورہا ہے اور کروڑوں لوگ اس کے گرویدہ ہیں، شو کے ہر سیزن میں کردار بدلتے رہتے ہیں، کبھی کبھار اس کے میزبان بھی تبدیل ہوجاتے ہیں لیکن ایک آواز کبھی بھی نہیں بدلی اور وہ ہے بگ باس کی۔ شو کے شائقین ’’بگ باس چاہتے ہیں‘‘ کی آواز سے بہت 50 برس کے اتل کپور بگ باس کے پہلے سیزن سے ہی منسلک ہیں، بگ باس کے گھر میں اتل کپور کا ایک الگ کمرہ ہے جہاں سے وہ گھر والوں کی حرکتوں پر نظر رکھتے اور انہیں ہدایات جاری کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ بگ باس کے گھر میں رہنے والے کئی افراد ناصرف اتل سے مل چکے ہیں بلکہ ان کے ساتھ اچھا خاصا وقت بھی گزار چکے ہیں۔ زیادہ مانوس ہیں اور کئی برسوں تک اس تل کپور نے 2002 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا لیکن یہ بات بھی بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ بھارت سمیت ان ممالک میں جہاں ہندی اور اردو سمجھی جاتی ہے ، وہ کئی ہالی ووڈ فلموں کی کامیابی کی وجہ بھی بنے ہیں کیوں کہ انہوں نے کئی سپر ہیروز کے مکالموں کو ہندی میں ڈھالا ہے راز پر پردہ پڑا رہا کہ یہ آواز آخر ہے کسی کی۔ آخر کار اس راز سے پردہ اٹھ ہی گیا ہے

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Smash of 12 -year-old girl on social media to singing in 80 languages
Previous Post 80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم
Next Post کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق
,تاپالنے, والوں, میں, دل, کی, بیماریوں, کے ,خطرات, کم،, تحقیق

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.