yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

اسلام آباد دھرنا،بڑافیصلہ ہوگیا،مشترکہ اعلامیہ جاری

Web Editor November 21, 2017November 21, 2017 1 min read
Share this:

اسلام آباد دھرنا،بڑافیصلہ ہوگیا،مشترکہ اعلامیہ جاری

Islamabad, Main, Darna, Bara, Faisala, Agya, Mushtarqa, Alania, Jari,
Islamabad, Main, Darna, Bara, Faisala, Agya, Mushtarqa, Alania, Jari,

اسلام آباد :حکومت اور علمائے کرام نے مشترکہ طور پر پیر حسین الدین کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی سفارشات فوری طور پر منظر عام پر لائی جائیں اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی جائے ٗہمارا دین انسانوں کیلئے مشکلات نہیں آسانیوں کا درس دیتا ہے ٗ ٗراولپنڈی اور اسلام آباد کے آٹھ لاکھ سے زائد عوام کو درپیش مشکلات کا فوری ازلہ ہونا چاہئے۔ پیر کو پنجابہاؤس میں علماء کرام اور وفاقی وزراء کے درمیان اہم ا جلاس ہوا جس میں دھرنا ختم کر انے کیلئے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ علمائے کرام اور وفاقی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ علمائے کرام کے ساتھ ہونے والے مشترکہ اجلاس میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور سب نے اتفاق کیا ہے کہ دھرنے کا مسئلہ پرامن طور پرحل ہو کیونکہ پاکستان اب کسی بدامنی اور قتل و غارت گری کا متحمل نہیں ہوسکتا، علما نے بھی کہا کہ ملک میں بدنظمی اور کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔احسن اقبال نے کہا کہ ہم سب کا ایمان ہے کہ ختم نبوت سے متعلق بال برابر شک بھی نہیں ہوسکتا ٗ ختم نبوت ؐ پر قانون میں سقم 2002 میں پیدا کیا گیا تھا لیکن اب قانون سازی سے ختم نبوتؐ پرقانون مستقل بنیادوں پرقائم کر دیا گیا، اب قیامت تک ختم نبوتؐکا قانون مضبوط اور مستحکم ہوگیا۔ اس موقع پر وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا جس میں کہاگیا کہ علمائے کرام اور مشائخ عظام کا یہ اجلاس اخلاص نیت اور خلوص دل کے ساتھ اس امر کا اعلان کرتا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے دین کی اساس ہے اور اس سلسلے میں کئی قسم کی لغزش ، کوتاہی یا غلطی کی گنجائش نہیں ہے اس ضمن میں حالیہ واقعات ہمارے لئے تشویش کا سبب ہیں ٗہم پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں قائم کی گئی راجہ ظفر الحق کمیٹی کی سفارشات فوری طور پر منظر عام پر لائی جائیںاور اس کے ذمہ دار کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے۔ اجلاس اس امر پر اطمینان کا اظہار کرتا ہے کہ آئینی اور قانونی طور پر ختم نبوت کے حواتے سے 2002 میں پیدا ہونے والا سقم دور کر لیا گیا ہے۔ ہم ربیع الاول کے مبارک مہینے کے تقدس کے حوالے سے حکومت اور تحریک لبیک سے اپیل کرتے ہیں کہ افہام و تفہیم سے یہ مسئلہ حل کریں ٗراولپنڈی اور اسلام آباد کے آٹھ لاکھ سے زائد عوام کو درپیش مشکلات کا فوری ازلہ ہونا چاہئے ٗہمارا دین انسانوں کیلئے مشکلات نہیں آسانیوں کا درس دیتا ہے ، ربیع الاول کے مبارک مہینے میں امن عامہ کو برقرار رکھنا اور میلاد النبیؐ کی تقریبات کیلئے پرامن ، سازگار اور اچھا ماحول پیدا کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اجلاس کی تجویز ہے کہ پیر حسین الدین شاہ صاحب کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کر دی جائے جو مختلف مسالک کی نمائندگی کرتی ہوں۔ یہ کمیٹی فوری طور پر حرکت میں آ کر اس قضیے کا جامع اور اطمینان بخش حل تجویز کرے۔ اجلاس نے حکومت پر زور دیا کہ وہ حتی الامکان آپریشن سے گریز کرے۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Lebanon, Iran and Saudi Arabia's new frontline war
Previous Post لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ
Next Post خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ
Khursheed Shah advised the government to contact the army for protests solution

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.