counter easy hit

movements

جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا، پی ڈی ایم سینیٹ انتخاب میں بھی ایسے ہی حصہ لے گی، وزیرخارجہ

جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا، پی ڈی ایم سینیٹ انتخاب میں بھی ایسے ہی حصہ لے گی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا۔ہمیں پی ڈی ایم کے احتجاج سے کوئی ٹینشن نہیں۔پی ڈی ایم رہنمائوں کی لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کر تے ہوئے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہاکہ پی […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

کئی حلقے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے اس بیان کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، جس میں بھارت کو کسی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا کہا گیا ہے۔ کئی کا خیال ہے کہ یہ بیان پاک بھارت تعلقات میں تناؤ کا عکاس ہے۔واضح رہے جنرل بابر افتخار نے […]

ھارتی فوج کی شرمناک حرکتیں سامنے آنے پر آرمی چیف شدید برہم

ھارتی فوج کی شرمناک حرکتیں سامنے آنے پر آرمی چیف شدید برہم

ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کہاں سے کہاں جا رہی ہے یہ تو سب ہی دیکھ رہے ہیں مگر جو بھارت کا حال ہے اس سے تو بہت سے لوگ واقف ہونگے۔ سرجیکل اسٹرائیک کی بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی کا انکشاف کیا گیا ہے اور اس حوالے سے صحافی کےسوال پر بھارتی […]

پی ایم ایل این میڈیا سیل اب بھی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

پی ایم ایل این میڈیا سیل اب بھی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

کراچی: پی ایم ایل این میڈیا سیل ابھی بھی باز نہ آیا جاوید میاں داد کی عمران خان کے خلاف ایسی ویڈیو بنادی کہ پی ٹی آئی والے چیخ اٹھے، جاوید میاں داد کا پہلا بیان جس میں انھوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پر لعنت اور عمران خان کو بهی بکائو کہا “یہ لوگ […]

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلااجازت نقل و حرکت محدود کرنے کی تصدیق کردی۔ امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نےکہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و حرکت پر عائد پابندی […]

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیرِاعظم کے نام کا اعلان کرنے پر سکتے میں آگیا ہوں اب ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےقومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا […]

شوہر کی غلط حرکتوں کی وجہ سے خلع لی: اداکارہ نور

شوہر کی غلط حرکتوں کی وجہ سے خلع لی: اداکارہ نور

کراچی : اداکارہ نور نے چند روز قبل اپنے شوہر ولی حامد سے خلع لے لی تھی اور اب دونوں کے درمیان طلاق ہونے کی اہم وجوہات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ولی حامد ایک اچھے انسان نہیں تھے وہ نور پر تشدد کرتے تھے اور ان سے پیسے بھی لیتے تھے۔ […]

کاجول کی حرکتوں سے اجے کی مشکلات میں اضافہ

کاجول کی حرکتوں سے اجے کی مشکلات میں اضافہ

ممبئی: کاجول کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار اپنے شوہر اجے دیوگن کو اپنی حرکتوں اور بےساختہ رویے کے باعث مشکلات سے دوچار کیا جس کی وجہ سے انہیں اجے سے ڈانٹ بھی کھانی پڑی۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن اور کاجول کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوشگوار جوڑیوں میں ہوتا […]

کرینہ کی بےاختیار حرکتوں سے تیمور پریشان

کرینہ کی بےاختیار حرکتوں سے تیمور پریشان

ممبئی: بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپورخان اپنے بیٹے تیمور علی خان سے بے انتہا محبت کرتی ہیں اور انہیں روزانہ 20،000 بار پیار کرتی ہیں۔ بالی ووڈ کی نوابی جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے صاحبزادے تیمور علی خان  اس وقت بالی ووڈ کے کسی بھی سپر اسٹار سے زیادہ مقبول ہیں،وجہ ہے […]

آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے ختم نہیں کیاجاسکتا، پاکستانی ہائی کمشنر

آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے ختم نہیں کیاجاسکتا، پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دلی: پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ آزادی کی تحریکوں کووقتی طورپردبایا تو جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیاجاسکتا اس لیے ہمیں یقین ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی۔ یوم پاکستان  کے موقع پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی […]

کراچی پورٹ، لاکھ سے زائد کارگو کی ریکارڈ نقل و حرکت

کراچی پورٹ، لاکھ سے زائد کارگو کی ریکارڈ نقل و حرکت

کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 50ہزار 517کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی، جس میں ایک لاکھ18 ہزار788 ٹن درآمدی اور 31 ہزار729 ٹن برآمدی کارگو شامل ہیں۔ منگل کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران80 ہزار […]

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وہ لوگ جو اس خیال کے حامی تھے کہ سیکولرازم بھارتی سیاست میں طاقتور عنصر کی حیثیت سے سامنے آئے گا اور اس کی بقا کا ضامن بنے گا انھیں تمام بھارتی حکومتوں کے مسلسل غیر منصفانہ رویوں سے مایوسی ہوئی ہے ۔ انھیں یقین تھا کہ […]