counter easy hit

Hashimi

مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ملتان: سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے سکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے کہنے پر کاغذات جمع کرائے اگر قیادت نے ٹکٹ سید جاوید علی شاہ کو دیا تو سب سے پہلے میں کمپین کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا […]

شہباز شریف کے بعد جاوید ہاشمی کا یوٹرن

شہباز شریف کے بعد جاوید ہاشمی کا یوٹرن

ملتان: مسلم ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی نےعام انتخابات میں حصہ نہ لینے سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا۔ باغی کے نام سے مشہور جاوید ہاشمی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔ گیارہ بار ایم این اے بن چکا ہوں اب نئے چہروں […]

حکومت کا 5سال پورےکرنا بہت بڑی بات ہے، جاوید ہاشمی

حکومت کا 5سال پورےکرنا بہت بڑی بات ہے، جاوید ہاشمی

بزرگ سیاستداں جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ الیکشن ملتوی کرانے والے جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، حکومت کا 5سال پورے کرنا بہت بڑی بات ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے اس موقع پر سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے […]

بالی ووڈ اداکار ’’عمران ہاشمی‘‘ سیالکوٹ پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکار ’’عمران ہاشمی‘‘ سیالکوٹ پہنچ گئے

عمران ہاشمی کے ہمشکل سیالکوٹی لڑکے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے بھارت سمیت پوری دنیا میں مداح ہیں اور انکی فلمیں بھی بہت پسند کی جاتی ہیں تاہم سیالکوٹ میں ایک ایسا نوجوان سامنے آیاہے جسکی شکل ہو بہو عمران ہاشمی سے ملتی ہے اسکا نام […]

نواز شریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا امکان

نواز شریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ان کے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے امکانات مزید واضح ہوگئے ہیں۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے سابق رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید ہاشمی نے ملاقات کی۔ […]

توہین آمیز تقریر پر نہال ہاشمی کے خلاف چالان پیش

توہین آمیز تقریر پر نہال ہاشمی کے خلاف چالان پیش

کراچی: پولیس نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین آمیز تقریر سے متعلق مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کی جانب سے کی گئی توہین آمیز تقریر سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پولین نے نہال ہاشمی کیخلاف چالان پیش کردیا، جس میں مسلم […]

وزیراعظم سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے، جاوید ہاشمی

وزیراعظم سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے، جاوید ہاشمی

 ملتان: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے اور وزیراعظم نواز شریف سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے غلط بات کی لیکن ججز بھی یکطرفہ بات کر رہے ہیں، جے آئی ٹی […]