counter easy hit

بالی ووڈ اداکار ’’عمران ہاشمی‘‘ سیالکوٹ پہنچ گئے

عمران ہاشمی کے ہمشکل سیالکوٹی لڑکے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے

Bollywood actor "Imran Hashimi" reached Sialkotبالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے بھارت سمیت پوری دنیا میں مداح ہیں اور انکی فلمیں بھی بہت پسند کی جاتی ہیں تاہم سیالکوٹ میں ایک ایسا نوجوان سامنے آیاہے جسکی شکل ہو بہو عمران ہاشمی سے ملتی ہے اسکا نام ’’مزدک جان‘‘ ہے ۔مزدک جان کا کہناتھا مجھے اس وقت بہت اچھا لگتاہے جب لوگ مجھ سے بات کرنے اور سیلفیاں بنانے کی کوشش کرتے ہیں ،میں سٹار نہ ہوتے ہوئے بھی سٹار بن گیاہوں جسکی مجھے بہت خوشی ہے۔