counter easy hit

حکمرانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزت پر روپے پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، ابوبکر گوندل

حکمرانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزت پر روپے پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، ابوبکر گوندل

پیرس(ایس ایم حسنین) ابوبکر گوندل سینئر راہنما تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جھوٹ پر جھوٹ اور مکاری کر کر کے حکمرانوں نے تاریخ کے صفحوں میں خود کو نچلی سطح پر لا کھڑا کیا ہے ۔ پٹوار سرکل کی طرح بے نامی جائیدادوں پر گھٹیہ ثبوتوں کی طرح شریف فیملی نے بھی انتہائی مضحکہ خیز ثبوت پیش کر کے قوم کا وقت بربار کیا۔ قطری خطوں کے بعد موجودہ حکمرانوں کی عزت روپے پیسے کے لئے عزت گروی رکھنے والوں سے بھی بد تر ہے جنہیں دیکھ کر کم از Abbu bakkar gondal, Senior Leader, PTI, Franceکم لوگ چور،قاتل، ڈاکو اورلٹیرے تو نہیں کہتے ،

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website