counter easy hit

عوامی خدمت زندگی کا اولین منشور ہے,سید ضیاء علی شاہ

zia ali shah

zia ali shah

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سید ضیاء علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی خدمت زندگی کا اولین منشور ہے اس کیلئے ہر دم کو شاں ہیں ہم نے ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے اور علاقائی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کیا ہے ہمارے دروازے پر وقت لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلے ہیں ہم کسی کو مایوس نہیں کریں گے سید ضیاء علی شاہ نے مزید کہ اکہ سادات خاندان کلیوال سیداں کی قیادت میں عوامی خدمت کا یہ مشن جاری ہے اور جاری رہے گا اور اس کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوئے جدوجہد کرتے رہیں گے اور عوامی خدمت اور تابعداری کی نئی تاریخ رقم کریں گے